Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۶ Asia/Tehran
  • نواب اصغر علی - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہندوستان کی ریاست یوپی کے صدر مقام لکھئنو سے نواب اصفر علی صاحب نے

لکھتے ہیں دنوں قبل اپنے خط کا جواب بزم دوستاں میں سنا، بہت اچھا لگا امید ہے کہ آپ سب دوست احباب خیریت سے ہوں گے، سارے پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں صبح کی نشریات صاف سنائی دے رہی ہے جبکہ شام اور رات کی نشریات میں آواز کبھی کبھی صاف سنائی نہیں دیتی، ویسے تو مجھے ریڈیو تھران کے سارے پروگرام بہت پسند ہیں لیکن حالات حاضرہ پر مبنی پروگرام انداز جہان سن کر بہت لطف آتا ہے کیونکہ اس پروگرام میں شریک مہمان نہایت ہی سچائی کےساتھ اپنے تبصرے بیان کرتے ہیں اور جن سے میں دوستوں کی محافلوں میں استفادہ کرتا ہوں۔

اگر ممکن ہوسکے تو میرے لئے پروگرام گائیڈ ارسال کریں بہت مہربانی ہوگی،

 

 

 

ٹیگس