Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹ Asia/Tehran
  • مہرعبدالستار سلفی القادری - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب سے ہمارے سینیئر سامع مہر عبدالستار سلفی القادری صاحب نے

مہر عبدالستار سلفی القادری نے جشن عید میلاد النبیۖ کی مناسب سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام ،، شمع بزم رسالت پہ لاکھوں سلام،،،  جواب ح تقوی

انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن پاکستان پنجاب  کے انفارمیشن سیکریٹری جناب محمد تنویر ملک صاحب نے بھی جشن عید میلادالنبیۖ اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے تہنیتی پیغام میں لکھا ہے کہ

عشق ہو جائے کسی سے کوئی چارہ تو نہیں ،،

محمد صل اللہ علیہ و آلہ وسلم پر فقط مسلم کا اجارہ تو نہیں،،

وجہ تخلیق کائنات جد حسن و حسین امام الانبیاء حبیب کبریا قخر انسانیت آپ اور ہم سب کے مولا و آقا کی آمد مرحبا میری طرف سے کائنات کی ہر مخلوق خصوصا مسلمانوں کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں کے ساتھ مبارکباد اللہ تعالی ہمیں اپنے محبوب کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

 

ٹیگس