Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ Asia/Tehran
  • فروز اقبال - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کراچی پاکستان سے فیروز اقبال صاحب نے

لکھتے ہیں کہ ویسے پیشے کے اعتبار سے میں ایک فیکٹری میں ہیلپر ہوں لیکن ریڈیو سے میری وابستگی پرانی ہے واٹس ایپ کے ذریعے ٹیسٹ کے طور پر ایک پیغام ارسال پیغام آپ کو ارسال کیا تھا جس کو آپ نے پروگرام بزم دوستاں میں شامل کیا گیا اور  آپ کی طرف سے جواب دیا ، جواب سن کا دل بہت خوش ہوا کافی عرصے سے آپ کو خط لکھنے کی سوچ رہا تھا لیکن مصروفیات کی نبا پر نہ لکھ سکا اس مرتبہ بھی یہ مختصر خط ارسال کررہا ہوں امید ہے کہ پروگرام بزم دوستاں میں شامل کریں گے ، کراچی کی حالیہ برشوں نے شہر کا نقشہ کی بدل دیا ہے ہر طرف پانی ہی پانی ہے حتی گھروں میں کافی مشکلات کا سامنا رہا کـچھ دنوں تک ریڈیو تہران کی نشریات نہ سن سکا تمام ریڈیو ارکان کو میرا خلوص بھرا سلام ۔

ٹیگس