-
دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی: سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر جنرل نقدی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی بلکہ دشمن کی جارحیت میں اضافہ ہی ہوگا۔
-
فلسطینی مقاومتی تنظیم نے ایران، عراق، لبنان اور یمن کا کیا شکریہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے میں فلسطین کا ساتھ دینے پر ایران، عراق، لبنان اور یمن کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں استقامتی محاذ کے معمار تھے: سید عباس عراقچی
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو علاقے میں استقامتی محاذ کا معمار قرار دیا ہے اور ایران کی خارجہ پالیسی کو بھی مقاومتی خارجہ پالیسی سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکہ کے ذریعہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کا انکشاف
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹بغداد میں ایرانی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے۔
-
غزہ میں نورانی محفل، جنگ کے سائے میں قرآن حفظ کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷غزہ کے الشاطی پناہ گزیں کیمپ میں جنگی ماحول میں قرآن مجید حفظ کرنے والے تقریباً 500 فلسطینی حفاظ کو اعزاز سے نوازا گیا۔
-
صنعاء مزاحمت کے اصولوں پر پوری طرح قائم، کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا: تحریک انصار اللہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶یمنی مقاومتی تنظیم نے انتباہ دیا ہے کہ صنعاء اور لبنان کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
جھکنا ہماری سرشت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰حزب اللہ کے ایک رکن پارلیمان نے استقامت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے اپنے موقف سے ہر قسم کی پسپائی کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکا دنیا میں جنگل راج کو ہوا دے رہا ہے، ایران کی مقاومت کے سامنے ٹرمپ گھٹنے ٹیکنے پر ہوئے مجبور: عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے روسی طلباء اور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کو عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ بین الاقوامی قوانین کو بالائے طاق رکھ کر دنیا کو بے نظمی اور جنگل کے قانون کی طرف لے جا رہا ہے۔
-
ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے اور اس سلسلے میں قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی: حزب اللہ لبنان
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندے نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے کہا کہ اس مسئلے پر جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے بعد اور قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی۔
-
ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ظالم کے آگے کبھی سر نہیں جھکاتے، خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے دفاع کی بنیادی ذمہ داری ریاست اور لبنانی فوج کی ہے، مقاومت کبھی اپنے ہتھیاروں سے دست بردار نہیں ہوگی۔