-
انداز جہاں: ایران کے خلاف ایک اور سازش
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/24
-
انداز جہاں: ہندوستان اور پاکستان میں ایران کی حمایت
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/22
-
شام میں ایس ڈی ایف اور نام نہاد جولانی حکومت کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۹شام میں امریکی حمایت یافتہ ایس ڈی ایف اور نام نہاد جولانی حکومت کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ایک بار پھر شروع ہو گئی ہیں۔
-
دمشق زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۱:۳۶اطلاعات کے مطابق شام کا دارالحکومت دمشق شدید اور زودار دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
دمشق میں تین زوردار دھماکے، عام لوگوں میں خوف و ہراس
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱دمشق کے اہم ترین علاقے المیزہ ڈسٹرکٹ میں منگل کی رات تین دھماکوں کی آوازیں سننے کے بعد شامی دارالحکومت میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
صیہونی جارحیت شام کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے : او آئی سی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰اسلامی تعاون تنظیم نے دمشق کے نواحی علاقے بیت جن پر حالیہ صیہونی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خود مختاری کی صریح خلاف ورزی اور علاقائی استحکام کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
جولانی اور نتن یاہو کے درمیان ہوئی ڈیل سے اٹھا پردہ، شام پر امریکا اور اسرائيل کا کالا سایہ!
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱شامی انسانی حقوق تنظیم کے مطابق امریکی نگرانی میں طے پانے والے معاہدے میں دروزی علاقوں سے حکومتی و قبائلی افواج کی واپسی، اسلحہ سے پاک زونز اور مقامی انتظامیہ کی تشکیل شامل ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی دمشق میں وزرات دفاع اور جنرل ہیڈکوارٹر کی عمارتوں پر بمباری + ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰اسرائیلی جنگي طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں وزرات دفاع اور جنرل ہیڈکوارٹر کی عمارتوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دہشت گرد اسرائيل کا شام میں ڈاکا، 2 ہزار 500 اہم دستاویزات اور تصاویر تل ابیب منتقل
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے شام میں ایک پیچیدہ اور خفیہ آپریشن کے دوران اپنے بدنام زمانہ جاسوس ایلی کوہن سے متعلق 2 ہزار 500 اہم دستاویزات اور تصاویر کو تل ابیب منتقل کرلیا ہے۔
-
شام سے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے امریکی صدر نے رکھیں شرطیں، پہلی ہی شرط نے جولانی کو کیا بے نقاب!
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر اور شام کے خود ساختہ حکمران کے درمیان ہونے والی آج کی ملاقات کی تفصیلات کا انکشاف کیا۔