-
مالی میں ہوٹل سے اغوا ہونے والے چھے افراد رہا
Aug ۰۷, ۲۰۱۵ ۲۲:۵۶مالی میں ایک ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں اغوا ہونے والے کچھ افراد کو رہا کرا لیا گیا-
-
جزیرہ نمائے سینا میں بم کا دھماکہ، دو بچے زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۰مصر کے شمالی علاقے جزیرہ نمائے سینا میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو مصری شہری زخمی ہو گئے۔
-
لیبیا میں تکفیری دہشت گردوں نے سیکڑوں افراد کو اغوا کرلیا
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۹ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں تکفیری دہشت گردوں نے دسیوں افراد کو اغوا کر لیا-
-
داعش: فرانسیسی کمپنی کے ملازم کا گلا کاٹنے کی دھمکی
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹مصر میں دہشت گرد گروہ داعش نے فرانسیسی کمپنی کے ایک ملازم کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
مصر میں دہشت گردانہ بم دھماکے
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹مصر کے شمال میں کئی دہشت گردانہ بم دھماکوں کی اطلاعات ہیں-
-
کینیا، قبائلی جھڑپوں میں تین سو دس افراد ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰کینیا کے شمال میں سن دو ہزار پندرہ کے ابتدائی چھے مہینوں میں ہونے والی جھڑپوں میں تین سو دس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
لیبیا: سرت شہر پر داعش کا قبضہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۴لیبیا میں دہشت گرد گروہ داعش نے سرت شہر پر مکمل طور پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
کیمرون:بوکوحرام کی کارروائی، ایک سو افراد اغوا
Aug ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۴دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے کیمرون کے ایک دیہات پر حملہ کر کے تقریبا ایک سو افراد کو اغوا کر لیا ہے۔
-
شمال مشرقی نائیجیریا کے ایک گاؤں پر بوکوحرام کا حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۵بوکو حرام گروہ نے شمال مشرقی نائیجیریا کے ایک گاؤں پر حملہ کیا ہے-
-
بوکو حرام کے قبضے سے آزاد ہونے یرغمالیوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بوکو حرام کے قبضے سے نائیجیریا کے مزید یرغمالیوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے-