تبصرے
  • عراق کو اتحاد کی ضرورت ہے۔

    عراق کو اتحاد کی ضرورت ہے۔

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱

    عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے بغداد میں مقتدی صدر کے حامیوں کے مظاہروں کے نتیجے میں ہونے والی حالیہ بدامنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو داخلی جنگ کی سمت نہیں لے جانا چاہیے۔

  • اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر یمن کا دورہ کریں: یمنی وزیر خارجہ

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر یمن کا دورہ کریں: یمنی وزیر خارجہ

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱

    یمن کی قومی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے حالات کا نزدیک سے معائنہ کرنے کے لئے یمن کا دورہ کریں۔ انہوں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ یمن کے حالات کی تحقیقات کرنے کےلئے ایک آزاد تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے۔

  •  طالبان اور روس کے تعلقات

    طالبان اور روس کے تعلقات

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱

    طالبان کے زمانے میں اس گروہ کے وزیر قانون اکبرآغانے گذشتہ تین برسوں میں طالبان اور روس کے تعلقات سے پردہ اٹھایا ہے اورکہا ہےکہ  طالبان، امریکہ کو افغانستان سے نکالنے کے لئے روس سے تعلقات قائم کرنےکے درپئے ہے۔

  • امریکہ میں ایک اور واٹر گیٹ کا  امکان

    امریکہ میں ایک اور واٹر گیٹ کا امکان

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴

    امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلین نے غیر متوقع طور پر اپنے عھدے سے استعفی دیدیا ہے۔ انہوں نے ان الزامات کے تسلیم کرنے کے بعد، کہ انہوں نے وائٹ ہاوس کے اعلی حکام منجملہ امریکہ کے نائب صدر مایک پنس کو گمراہ کیا تھا، امریکہ کے اہم ترین سکیورٹی عھدے سے استعفی دیدیا ہے۔

  • بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے مخالفین کی سرکوبی میں شدت

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے مخالفین کی سرکوبی میں شدت

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں عوام کی سرکوبی اور تین بحرینی جوانوں کے تشییع جنازہ سے ممانعت پر ہزاروں بحرینی عوام نے شدید احتجاج کرتے ہوئے علامتی طور پر ان تین بحرینی شہریوں کے جنازوں کی تشییع کی ہے- ان تینوں بحرینی جوانوں کو کچھ عرصہ قبل بحرین کے سیکورٹی اہلکاروں نے شہید کردیا تھا-

  • ایران کے خلاف عرب لیگ کا پروپگنڈہ

    ایران کے خلاف عرب لیگ کا پروپگنڈہ

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے دفتر میں منعقدہ عرب پارلمانوں کے سربراہوں نے اپنے اجلاس میں،علاقے کے ملکوں میں بقول ان کے ایران کی مداخلت ، کی مذمت کی ہے -

  • صیہونی حکومت کی کابینہ میں، بیت المقدس میں آذان پر پابندی کا بل منظور

    صیہونی حکومت کی کابینہ میں، بیت المقدس میں آذان پر پابندی کا بل منظور

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹

    صیہونی حکومت کی کابینہ نے آذان پر پابندی کے قانون میں اصلاحات اور اس کی منظوری دینے کے بعد اسے پارلیمنٹ ( کنسٹ) میں پیش کردیا ہے-

  • رہبر انقلاب اسلامی کے زاویۂ نگاہ سے ایران اور سویڈن کے تعلقات کا مستقبل

    رہبر انقلاب اسلامی کے زاویۂ نگاہ سے ایران اور سویڈن کے تعلقات کا مستقبل

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶

    سویڈن کے وزیر اعظم اسٹیفن لوفون ایرانی حکام کے ساتھ ملاقاتوں اور مذاکرات کے مقصد سے جمعے کی رات تین روزہ دورے پر تہران پہنچے۔ انہوں نے ہفتے کے دن سہ پہر کے وقت رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنه ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے دو اہم امور کو اپنی گفتگو کا مرکز قرار دیا۔

  • افغان طالبان جنگ ختم کر کے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں: برطانوی سفیر

    افغان طالبان جنگ ختم کر کے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں: برطانوی سفیر

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲

    افغانستان میں تعینات برطانیہ کے سفیر نے افغان طالبان سے درخواست کی ہے کہ وہ جنگ ختم کر کے قیام امن کے لئے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں۔