تبصرے
  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورۂ سعودی عرب، ان کے اعلان شدہ مواقف کے منافی

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورۂ سعودی عرب، ان کے اعلان شدہ مواقف کے منافی

    Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوتریس ایسی حالت میں ترکی میں تبادلۂ خیال کے بعد سعودی عرب اور قطر کا دورہ کر رہے ہیں کہ ان دونوں ملکوں کا شمار علاقے اور دنیامیں بدامنی پھیلانے والے دو بدنام ملکوں میں ہوتا ہے اور گوتریس کی جانب سے ان ملکوں کے دوروں کو ترجیح دیا جانا ان کی اعلان شدہ پالیسی کے منافی ہے-

  • افغان امن کے عمل میں طالبان کی شمولیت کے لئے آئی ایس آئی کی کوشش

    افغان امن کے عمل میں طالبان کی شمولیت کے لئے آئی ایس آئی کی کوشش

    Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱

    پاکستان کی انٹیلی جنس آئی ایس آئی نے ایک سروے شائع کیا ہے جس سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ گروہ طالبان کے بیشتر لیڈروں اور سرغنوں نے افغان صلح کے عمل میں شمولیت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے-

  • اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ

    اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳

    آج اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ ہے۔ 38 سال گزرجانے کے بعد بھی عالمی پیمانے پر صاحبان فکر و قلم کے لئے اس عظیم انقلاب کے بہت سے پہلو خصوصی توجہ و دلچسپی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔

  •  ترکی علاقے میں اپنی پالیسیوں کو ناکامی سے روکنے کا درپے

    ترکی علاقے میں اپنی پالیسیوں کو ناکامی سے روکنے کا درپے

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹

    ترکی اور سعودی عرب کے وزرائے دفاع نے بدھ کے روز ریاض میں گفتگو کی ہے-اس گفتگو کے دوران، علاقے میں ترکی کی پالیسیوں کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں بھی تبادلۂ خیال ہوا-

  • کابل میں حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

    کابل میں حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے شہر کابل میں افغانستان کی سپریم کورٹ کی عمارت کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ، اس دھماکے میں کم از کم پچیس افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوگئے-

  • اندرونی اختلافات کے سائے میں صیہونی حکومت کی تشدد آمیز اور توسیع پسندانہ پالیسیاں جاری

    اندرونی اختلافات کے سائے میں صیہونی حکومت کی تشدد آمیز اور توسیع پسندانہ پالیسیاں جاری

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵

    ایسے میں جبکہ صیہونی حکومت کے اندرونی اختلافات نے اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کا مسئلہ پیدا کردیا ہے، صیہونی حکومت نے فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیوں کی تعمیر اور غزہ پر اپنے حملوں میں شدت لانے کے ذریعے اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں اور دھمکیوں میں بھی شدت پیدا کردی ہے-

  • رہبر انقلاب اسلامی کی نظر امریکی پالیسیوں کی ماہیت

    رہبر انقلاب اسلامی کی نظر امریکی پالیسیوں کی ماہیت

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸

    اسلامی جمہوریہ کی فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے منگل کے دن رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • امریکہ افغانستان میں بدامنی میں شدت پیدا ہونے کا ذمےدار

    امریکہ افغانستان میں بدامنی میں شدت پیدا ہونے کا ذمےدار

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵

    افغانستان میں بدامنی میں شدت پیدا ہونے کے بعد امریکی وزیر جنگ جنرل جیمز میٹس (James Mattis) نے افغان صدر محمد اشرف غنی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ افغانستان امریکہ کا ایک اہم اور اسٹریٹیجک شریک ہے، افغانستان کے ساتھ باہمی تعاون میں توسیع پر تاکید کی۔

  • یمن کو تقسیم کرنے کی سازش

    یمن کو تقسیم کرنے کی سازش

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶

    یمن کے مفرور اور مستعفی صدر عبدربہ منصور ہادی نے، اس بات کو بیان کرتے ہوئے کہ وہ یمن کو عوامی رضاکار فورس یعنی حوثیوں کےہاتھ میں جانے نہیں دیں گے ، کہا کہ ہم یمن کو ایک فیڈرل سسٹم کے تحت چلائیں گے۔