-
کابل واشنگٹن سکیورٹی معاہدہ ختم کرنے کا مطالبہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۳افغانستان کی سینیٹ کے بعد اب افغان پارلیمنٹ کے اراکین نے بھی واشنگٹن کابل سکیورٹی معاہدے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کی جنگ جاری رہنے کے پوشیدہ نقصانات
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵افغانستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں شدت نے جہاں افغانستان کی سیکورٹی کو براہ راست خطرے میں ڈالا ہے وہیں پر وسیع پوشیدہ نقصانات پہنچائے ہیں کہ جن پر عالمی حلقوں کو توجہ دینی چاہیے۔
-
ہلیری کلنٹن کی ایمیلز کے بارے میں ایف بی آئی کی پسپائی
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰امریکہ کی فیڈرل پولیس ایف بی آئی حساس صدارتی انتخابات کے عمل میں ایک بار پھر شہ سرخیوں میں آئی ہے۔
-
عراق میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۲عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو سامرا پر حملے کی قیمت چکانا ہو گی۔
-
غزہ کے محاصرے سے انسانی المیے کا خدشہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰مشرق وسطی کے امن عمل میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں بڑے بڑے منصوبوں پر عمل درآمد سے پہلے اس علاقے کے عوام کی مشکلات منجملہ پانی کی قلت اور بے روزگاری کی مشکلات حل کرنی چاہیں۔
-
افغانستان میں مخالف عناصر کی تعداد بیس سے پچیس ہزار تک ہے۔
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴افغانستان میں اقوام متحدہ کے دفتر نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ افغان حکومت کے مخالف افراد کی تعداد پینتالیس ہزار ہے جو حکومت کابل کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
-
ایران اور یورپ کے درمیان پرامن ایٹمی تعاون
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی اتوار کو پولینڈ کے دو روزہ دورے پر وارسا روانہ ہوئے ہیں۔
-
اتحاد و تعاون لبنان کی کامیابی کے دو اصول
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہاکہ حزب اللہ نئی حکومت کی تشکیل میں ہر طرح سے تعاون کرے گی
-
ایران کے خلاف امریکی مخاصمت جاری
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹انیس سو اناسی اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد جب امریکہ کے سفارتخانے یا جاسوسی کے اڈے میں ایران کے خلاف امریکہ کی جاسوسی کی سرگرمیوں کی دستاویزات ملی ہیں امریکہ کے اس وقت کے صدر نے ایران کےتعلق سے ایمرجنسی لاگو کردی تھی۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۲ہزاروں بحرینیوں نے جمعے کو الدراز علاقے میں بحرین کے بزرگ مذہتی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے جمع ہو کر ان کی حمایت میں مظاہرے کئے-