-
پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کرنے کی اجازت
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۳ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہے یہ اجازت اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دی ہے۔
-
پاک ایران بینکاری لین دین کا ازسرنو آغاز
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲پاکستان کے اسٹیٹ بینک نے ایران کے ساتھ کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
-
پاکستان اور ایران کے درمیان بینکنگ کے شعبے میں تعاون کا جلد آغاز
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱پاکستان نے مقامی بینکوں کو ایرانی بینکوں کے ساتھ لین دین کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستان کا ایران کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کا خیر مقدم
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے ایران کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
-
بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس 2016 کا آغاز
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴اسمارٹ فون کی سالانہ نمائش، موبائل ورلڈ کانگریس 2016 اسپین کے شہر بارسلونا میں شروع ہو گئی۔
-
چین ایران میں تیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۲چین ایران میں تیل و گیس کے شعبے میں تیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
کرسٹین لوگارٹ ایک بار پھر آئی ایم ایف کی سربراہ منتخب
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۴کرسٹین لوگارٹ کو دوسری بار آئی ایم ایف کی سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔
-
ایرانی کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کی اجازت مل گئی: امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئینگ
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲امریکا کی طیارہ ساز کمپنی بوئینگ نے کہا ہے کہ اس کو اپنے مسافر طیارے فروخت کرنے کے لئے ایرانی کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کی اجازت مل گئی ہے۔
-
خام تیل کی پیداواری سطح کے بارے میں چار فریقی اجلاس تہران میں شروع
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶خام تیل کی پیداواری سطح کے بارے میں چار فریقی اجلاس تہران میں شروع ہوگیا ہے۔
-
سونے کی عالمی قیمت میں کمی اور تیل کی قیمت میں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی اور تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔