Entertainment
  • ایرانی فلم کے لیے دو بین الاقوامی ایوارڈ

    ایرانی فلم کے لیے دو بین الاقوامی ایوارڈ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷

    ایرانی فلم "مسیر معکوس" ( الٹا راستہ) نے مزید دو بین الاقوامی ایوارڈ جیت لئے۔

  • رونالڈو کے بعد اب پوگبا نے بھی سبق دیا!۔ ویڈو

    رونالڈو کے بعد اب پوگبا نے بھی سبق دیا!۔ ویڈو

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷

    رونالڈو کے بعد اب فرانس کے مسلمان فٹبال اسٹار پاؤل پوگبا بھی سرخیوں میں آ گئے ہیں۔ جرمنی کے خلاف فاتحانہ کارکردگی اور مین آپ دا میچ کا عنوان حاصل کرنے کے بعد پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے اپنے سامنے رکھی بیئر ( non-alcoholic Heineken) کی ایک بوتل کو ہٹا کر نیچے ڈال دیا۔

  • یہ لیجئے، ہرے رنگ کے گوشت کی مچھلی بھی دیکھئے!

    یہ لیجئے، ہرے رنگ کے گوشت کی مچھلی بھی دیکھئے!

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷

    یہ لیجئے، ہرے رنگ کے گوشت کی مچھلی بھی دیکھئے، سبحان تیری قدرت اے خدا!!

  • ویکسین لگواؤ اور بچھڑا مفت لے جاؤ!

    ویکسین لگواؤ اور بچھڑا مفت لے جاؤ!

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰

    کورونا ویکسین کی جانب عوام کو راغب کرنے کے لئے دنیا میں نئے نئے طریقے اپنائے جا رہے ہیں، کہیں پر ویکسین لینے پر تحفہ دیا جا رہا ہے تو کہیں پر ویکسین نہ لینے پر انوکھی سزا دی جا رہی ہے۔

  • انسان ہو یا حیوان، ممتا تو ممتا ہی ہے!۔ ویڈیو

    انسان ہو یا حیوان، ممتا تو ممتا ہی ہے!۔ ویڈیو

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ایک کتیا کے سامنے کسی سامان کے حامل پالی بیگ کے پھاڑنے پر اسکے دو پلوں کو تنبیہ کرنے کی ایکٹنگ کر رکھا ہے، مگر کتیا اُسے ایسا کرنے سے روک رہی ہے۔ سچ کہتے ہیں کہ انسان ہو یا حیوان، ممتا تو ممتا ہی ہے۔

  • کورونا ویکسین کی دہشت۔ ویڈیو

    کورونا ویکسین کی دہشت۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲

    ویڈیو میں ایک ۃٹے کٹے شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جو کورونا ویکسین لینے کے لئے ویکسینیشن سینٹر گیا ہے تاہم ذہنی طور پر خود کو ویکسین لینے کے لئے تیار نہیں کر پایا ہے اور کانپ رہا ہے۔ مذکورہ شخص ویکسین اور اسکے ممکنہ عواقب و نتائج سے اس قدر خائف ہے کہ وہ انجکشن لگتے ہی زمین پر گر پڑا اور بے ہوش ہو گیا۔ پھر بعد میں آس پاس موجود میڈیکل ٹیم کے عملے نے اسے ہوش دلایا اور سہارا دے کر اسے کھڑا کیا۔

  • سبحان تیری قدرت، ایسا منظر آج تک نہ دیکھا ہوگا آپ نے+ ویڈیو

    سبحان تیری قدرت، ایسا منظر آج تک نہ دیکھا ہوگا آپ نے+ ویڈیو

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰

    اس ویڈیو کے ذیل میں کچھ لکھنا بے سود ہے، یہ ویڈیو اللہ کی نعمتوں اور قدرتوں کا منہ بولتا شاخسانہ ہے۔

  •  فوٹوگرافی کے عالمی مقابلے میں ایرانی فوٹوگرافر کی عمدہ کارکردگی

    فوٹوگرافی کے عالمی مقابلے میں ایرانی فوٹوگرافر کی عمدہ کارکردگی

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰

    بنگلہ دیش میں فوٹوگرافی کے بین الاقوامی مقابلے میں ایرانی فوٹوگرافر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

  • غضب کی مصوری!

    غضب کی مصوری!

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰

    مصوری نہایت دلچسپ فن ہے جو خود مصور کو تر تازہ اور زندہ دل رکھنے کے ساتھ ساتھ ناظرین کی بھی خوب پذیرائی کرتا ہے اور ان کے دلوں میں بھی انکی نگاہوں کے ذریعے سرور و شادابی کے احساس کو جنم دے کر انہیں کچھ دیر کے لئے انکی ذاتی الجھنوں سے دور کر دیتا ہے۔ بسا اوقات مصور اس قدر ماہر ہوتا ہے کہ اسکی تخلیقات کو دیکھ کر یہ احساس دل میں پیدا ہونے لگتا ہے کہ گویا اُس بندے نے ’صنّاع حکیم‘ سے براہ راست یہ ہنر سیکھا ہے۔