-
ضروری نہیں ہمیشہ سپر پاور کی جیت ہو!۔ ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰کامیابی میں ہمیشہ ظاہری طاقت کا عنصر کارگر ثابت نہیں ہوتا، کبھی کبھی بظاہر طاقتور بھی ایک کمزور نظر آنے والے کے سامنے ہزیمت اٹھانے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ کچھ ایسا ہی سبق یہ ویڈیو دے رہی ہے۔
-
ماچس کی ڈبیا سے پیشرفتہ کیمرہ بنائیں+ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰آج کے پیشرفتہ زمانے میں دن بدن نئے انکشاف اور ایجادات ہو رہے ہیں۔
-
چھیڑخانی مہنگی پڑی+ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹کہتے ہیں کہ کسی سے زیادہ چھیڑخانی نہیں کرنی چاہئے نہیں تو ایسا سبق ملتا ہے جو ہمیشہ یاد رہتا ہے۔
-
شوق یا عادت؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴دنیا میں انسانوں کو عجیب و غریب شوق ہے اور عجیب و غریب عادتیں ہوتی ہیں۔
-
خلاء میں رہنے کے لئے رہیں تیار، ہوٹل کی تیاری اپنے آخری مرحلے میں
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۵خلاء میں بنایا جانے والا پہلا اسپیس ہوٹل 2025 میں مکمل ہوگا جسے 2027 میں آپریشنل کیا جائے گا۔
-
پاکستان کے عالمی کوہ پیما محمد علی سد پارہ کیلئے اعلیٰ سول ایوارڈ
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے لاپتہ ہونے کے بعد حکومت نے انہیں اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
کھیل کی دنیا کے عجیب و غریب اتفاقات+ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸دنیا میں ویسے تو بہت سے کھیل رائج ہیں اور تقریبا روزانہ نئے کھیلوں کا اضافہ ہو رہا ہے لیکن کھیل کے میدان میں کچھ ایسے اتفاقات رونما ہوتے ہیں جو تاريخ کا حصہ بن جاتے ہیں۔
-
علم و ٹیکنالوجی کا کرشمہ، پورے گھر کو جابجا کر ڈالا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹امریکی ریاست سین فرانسسکو میں ایک مکان کی جگہ تبدیل کر دی گئی۔ ۱۳۹ برس قدیمی اس مکان کو انجینئرز کی ایک ٹیم ہیوی ڈیوٹی ٹریلر کی مدد سے قریب ۲۵۰ میٹر دور لے گئی اور وہاں صحیح سالم اُسے زمین پر اتار دیا۔ اس مکان کی جگہ پر کئی منزلہ رہائشی کامپلیکس بنائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
لیبیا، 15 سال بعد برفباری اور عوام میں خوشی+ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴لیبیا میں داخلی جنگ جاری ہے لیکن 15 سال بعد برفباری نے عوام کے سارے غموں کو دھو دیا اور وہ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل پڑے۔
-
ہندوستان، ہوٹل میں شیر گھس آیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶حال ہی میں ایک ویڈیو ہندوستان کی ریاست گجرات کے شہر جوناگڑھ سے سامنے آئی ہے جس میں ایک ہٹّے کٹّے شیر کو ہوٹل کے اندر گشت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔شیر کچھ دیر ہوٹل میں گشت کرنے کے بعد کوئی نقصان پہونچائے بغیر واپس لوٹ گیا۔