-
روسی پہلوان نے تاریخ رقم کر دی + ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۱ایک روسی پہلوان ایوان سافکین نے 218 ٹن وزنی ٹرین کھینچ کر تاریخ رقم کر دی۔
-
میڈیا میں دکھائی جانے والی ہر چيز حقیقی نہیں ہوتی + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳آجکل سوشل میڈیا خبروں کے حصول کا ایک اہم ذریعہ بن گیا ہے۔
-
ایسے ہوتے ہیں نمازی!!!+ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ساری دنیا جانتی ہے کہ مسلمان پانچوں وقت کی نماز پابندی سے بڑھتے ہیں لیکن اس شخص کی نماز پڑھنے کی ادا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
-
قدرت کا جادو
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰کبھی کبھی قدرت کے خلق کردہ ایسے شاہکار نظروں کی میزبانی کرتے ہیں کہ عقل مات و مبہوت رہ جاتی ہے۔
-
قلب و نظر کی بہار ہے یہ فصل خزاں۔ تصاویر
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸دنیا کے مختلف مقامات پر فصل خزاں کے دلربا نظارے دیکھ کر لطف اندوز ہوں!
-
ایران کا ’’گرینڈ کینین‘‘! ۔ ویڈیو+تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷ایران؛صوبۂ فارس کے فیروزآباد علاقے میں زاگرس پہاڑی سلسلے کے درمیان ایک خوبصورت، حیرت انگیز اور دلربا وادی واقع ہے جسے ’’ہایقر‘‘ کہا جاتا ہے،قدرت کی شاہکار اس وادی کے درمیان پانی کی ندی بہہ کر نکلتی ہے اور اس میں جا بجا آبشار بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔یہ وادی خوبصورتی اور قدرتی عظمت کے لحاظ سے امریکہ میں واقع گرینڈ کینین کی حریف بھی سمجھی جاتی ہے۔اس وادی میں آبشار گرنے کا ایک خوبصورت منظر ملاحظہ کیجئے!
-
بلی نے بچے کو خطرے سے بچایا ۔ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷ایک کمرے میں موجود ننہا بچہ جس وقت گھٹنیو چل کر نچلی منزل کی جانب لے جانے والے زینے کی طرف بڑھا تو وہاں موجود پالتو بلی اس کے سامنے کود پڑی اور اسکے اوپر اچھل کود کر کے بچے کو خطرے کی جانب بڑھنے سے روک دیا۔ یہ ویڈیو کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا کی بتائی جاتی ہے۔
-
پائلٹ کی ذرا سی غفلت اور ہو گیا بڑا حادثہ + ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵کہتے ہیں کہ احتیاط راہ نجات ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں پائلٹ کی ذرا سی غفلت ایک بڑے حادثے کا سبب بن گئی۔
-
ایرانی صوبہ مازندران ایکو کا سیاحتی دارالحکومت
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴ایران کے شمالی صوبے مازندران کو سنہ 2022ء کیلئے اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے رکن ممالک کے سیاحتی دارالحکومت کے طور پر مقرر کیا گیا۔
-
جب ایک بڑے سانپ نے گاڑیوں کے کارواں کو روک دیا + ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵ویسے سانپ دیکھ کر ہی ایک ہر ایک خوفزدہ ہو جاتا ہے لیکن جب اس کے سامنے ایک بڑا سا سانپ آ جائے تو اس کا کیا حال ہوگا یہ تو اس شخص سے ہی پوچھئے۔