-
یا امام رضا علیہ السلام
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶ایک سے دو منٹ کی آڈیو، ویڈیو ریکارڈنگ کیجیئے اور ہمیں 00989203100956 نمبر پر ارسال کر دیجیئے ہم آپ کی آواز اپنے خصوصی پروگرام میں نشر کریں گے۔
-
بندگان خدا! عید مبارک ہو...
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰بارگاہِ رب الارباب میں اپنی ہستی کو قربان کرنے کا جذبہ رکھنے والے سبھی بندگان خدا کو عید الاضحیٰ، عیدِ قرباں مبارک ہو!
-
حضرت مہدی (عج) کے بارے میں اہل سنت کیا فرماتے ہیں؟
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام اور عالم بشریت کے نجات دہندہ کے طور پر آپ کا وجود، ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر تمام فرق اسلامی متفق ہیں اور کلی طور پر اس عقیدے اور نظریے پر سبھی ایمان رکھتے ہیں۔ بلکہ یوں کہا بھی کہا جا سکتا ہے کہ یہ عقیدہ صرف مسلمانوں سے مخصوص نہیں بلکہ غیر مسلم بھی ایک نجات دہندہ پر ایمان رکھتے اور اسکے آنے کے منتظر ہیں۔
-
خورشید کرم پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱ادارۂ آستان قدس رضوی اور سبیل میڈیا کے تعاون سے بنی ایک مختصر ویڈیو جس میں امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کی زندگی کے بعض گوشوں پر نظر ڈالی گئی ہے۔
-
سلطان عرب و عجم کی آمد مبارک ہو...!
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶11 ذیقعدہ سنہ 148 ہجری کو مدینہ منورہ میں آسمان ولایت و امامت کے آٹھویں خورشید، امام ضامن،حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے کرہ خاکی پر قدم رکھا۔
-
قائد انقلاب حضرت ضامن (ص) کی چوکھٹ پر! ۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲السلام علیک یا علی ابن موسیٰ الرضا المرتضیٰ، فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی چوکھٹ پر قائد انقلاب اسلامی کی حاضری۔
-
مولا کی ولادت پر مولائیوں کا جشن۔ تصاویر
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳گیارہ ذیقعدہ امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں موجود زائرین و مجاورین کا شاندار جشن۔ قدیم روایت کے تحت ہر سال مشہد مقدس کے باشندے شہر میں موجود زائرین کے ہمراہ فرزند رسول کے روز ولادت پر آپؑ کے حرم مبارک کی طرف رنگ برنگے پرچموں اور پھولوں کے ہمراہ پیدل مارچ کرتے ہیں۔
-
جان رضا جان ۔ فارسی اردو منقبت ۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱فارسی اور اردو زبان میں ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی منقبت ملاحظہ کیجئے!
-
کربلا میں اپنی تقدیر رقم کرتے مومنین۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۱شب قدر کے موقع پر کربلائے معلیٰ میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت خاص فضیلت رکھتی ہے۔اس حقیقت کو درک کر چکے مومنین اس موقع کو ہاتھ سے نہیں گنواتے۔آخری شب قدر کے موقع پر بین الحرمین میں حسینی پروانوں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔
-
شب قدر کے خاص مناظر۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۷شب قدر کے موقع پر کچھ خاص مناظر بھی نگاہوں سے ٹکراتے ہیں جن کا مجموعی پیغام یہ ہوتا ہے کہ اللہ کے بندے ہر مقام پر، ہر حال میں ہر لباس میں، ہر عمر میں ہر قیمت پر مرضیٔ معبود حاصل کرنے کے درپے رہتے ہیں۔