-
دہشت گردی پوری انسانیت کے لئے خطرہ: ہندوستان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۶ہندوستان نے کہا ہے کہ سلامتی اور یکجہتی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
ہندوستان ؛ سی اے اے اور این آرسی کے معاملے پر زبردست ہنگامہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷ہندوستان کی پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں بجٹ اجلاس کے دوران سی اے اے اور این آرسی کے معاملے پر زبردست ہنگامہ ہوا اور دونوں ایوانوں میں کارروائی کو متعدد بار ملتوی کرنا پڑا-
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج میں فائرنگ
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴دہلی کی تاریخی یونیورسٹی جامعہ ملیہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے چابہار کے توسیعی بجٹ میں اضافہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲ایک ہندوستانی جریدے نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے بجٹ میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون پر حکومت سے مذاکرات شاہین باغ میں
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶ہندوستان کی حکومت اور شاہین باغ کے مابین مذاکرات کرنے کی جگہ پر اختلاف پایا جاتا ہے۔
-
سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہرے اور انسانی زنجیر
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ ملک گیر سطح پر سنیچر کو بھی جاری ہے۔اس دوران گوہاٹی میں آل آسام اسٹوڈینٹس یونین کے کارکنوں نے بہت طویل انسانی زنجیر بناکر سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
کورونا وائرس، چین سے 324 ہندوستانی شہریوں کا انخلا
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰چین کے شہر ووہان سے 324 ہندوستانی شہریوں کو لے کر ایئر انڈیا کا خصوصی طیارہ آج صبح سات بج کر 24 منٹ پر دہلی پہنچا۔
-
آج پارلیمان کے مشترکہ بجٹ اجلاس میں بھی سی اے اے اور این آر سی کے خلاف نعرے سنائی دئے اور بجٹ اجلاس میں صدر رام ناتھ کوند کی تقریر میں خلل واقع ہوا
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جہاں پورے ملک میں جاری ہے وہیں آج اس کے خلاف پارلیمان کے مشترکہ بجٹ اجلاس میں بھی نعرے سنائی دئے اور بجٹ اجلاس میں صدر رام ناتھ کوند کی تقریر میں خلل واقع ہوا
-
ہندوستانی مظاہرین پر ایک مسلح شخص کی فائرنگ
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں اس درمیان دہلی میں جامعہ نگر میں سی اے اے کے خلاف ریلی میں شریک لوگوں پر ایک شدت پسند مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا-
-
گاندھی کے ملک میں اسرائیل کا نظریہ نہیں چلےگا : آر جے ڈی
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور شاہین باغ سے اٹھنے والی آواز مزید تیز ہوتی جارہی ہے ۔