-
کشمیرکی صورتحال بدستور کشیدہ، 117 دنوں سے کرفیو اور ہڑتال
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۳کشمیر میں 117 دنوں سے اضطرابی کیفیت برابر سایہ فگن ہے اورصورتحال جوں کی توں کشیدہ ہے۔
-
بین الاقوامی معاہدوں میں ملکی مفاد سب سے مقدم: ہندوستان
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸ہندوستان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں میں ملکی مفاد سب سے مقدم ہے۔
-
مغربی بنگال: تین اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات، بی جے پی کو شکست کا سامنا
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں تین اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
حکومت پر انتقام کے جذبے کے ساتھ کام کرنے کا الزام
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے مرکزی حکومت پر انتقام کے جذبے کے ساتھ کام کرنے کا الزام لگایا ۔
-
مہاراشٹر اسمبلی اراکین کی تقریب حلف برداری
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸ہندوستان کی ریایست مہاراشٹر میں اسمبلی اراکین نے بدھ کو حلف اٹھالیا۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، جھڑپ اور دھماکے 4 جاں بحق 5 زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور وادی کشمیر میں 115 دنوں سے جاری غیر یقینی صورتحال اورغیراعلانیہ ہڑتال کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستانی سٹلائیٹ کارٹوسیٹ تھری فضاء کی جانب روانہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴ہندوستانی خلائی ادارے اسرو نے آج تیسری نسل کے عصری سٹلائیٹ کارٹوسیٹ3کوکامیابی کے ساتھ فضاء میں چھوڑدیاہے۔
-
ادھو ٹھاکرے کل وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیں گے۔
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴ٹھاکرے مہاراشٹر کے وزیراعلی کے عہدے کے لئے شیو سینا، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اور کانگریس اتحاد کے امیدوار ہیں اور کل 28 نومبر کو وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیں گے۔
-
مہاراشٹر میں تین دن کی بی جے پی حکومت منگل کو گرگئ
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کی تین دن کی بی جے پی حکومت منگل کو گرگئ اور اب کانگریس پارٹی، شیوسینا اور این سی پی اتحاد کی حکومت بننا تقریبا یقینی ہوگیا ہے۔
-
کانگریس پارٹی نے، یوم آئین کے موقع پر دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کیا
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی نے، یوم آئین کے موقع پر دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا ہے۔