-
کشمیری رہنماؤں کی حراست ناقابل قبول ہے، کانگریس پارٹی
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے اہم کشمیری رہنماؤں کی حراست کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
بریکس ممالک کے مابین باہمی تجارت اور سرمایہ کاری پر تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳ہندوستان نے بریکس ممالک سے پانی کا انتظام اور حفظان صحت کے چیلنجوں سے نمٹنے کی حکمت عملی بنانے کی اپیل کی ۔
-
رافیل طیارہ کیس، ہندوستان سپریم کورٹ نے نظرثانی کی درخواست مسترد کردی
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت میں ہندوستانی سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے رافیل طیارہ سودے کے کیس میں اپنے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل مسترد کردی ہے۔
-
دہلی میں آلودگی تمام اسکول 2 دن کے لئے بند
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳دہلی میں آلودگی کی صورتحال سنگین ہونے پر تمام اسکول 2 دن کے لئے بند کر دئے گئے ہیں۔
-
بابری مسجد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱ہندوستان کی ایک اقلیتی فلاحی تنظیم کےسربراہ نے بابری مسجد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے
-
شوسینا نے سپریم کورٹ میں ریاستی گورنر کے خلاف مقدمے میں پسپائی اختیار کرلی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا میں صدر راج نافذ ہونے کے بعد شوسینا نے سپریم کورٹ میں ریاستی گورنر کے خلاف مقدمے میں پسپائی اختیار کرلی ہے۔ -
ہماری جدوجہد زمین کے ٹکڑے کے لئے نہیں بابری مسجد کے لئے تھی: اسدالدین اویسی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲اسدالدین اویسی نے کہا کہ بابری مسجد کے لئے پانچ ایکڑ زمین کے حق میں نہیں ہیں ۔
-
مہاراشٹرا میں حکومت سازی کا بحران شدت اختیار کرگیا
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا میں حکومت سازی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپیں ، دو افراد جاں بحق
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور نامعلوم افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں دو افراد مارے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں ہڑتال کی سنچری
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی سنچری آج مکمل ہو گئی ہے۔