-
ھندو مسلم اتحاد کے فروغ پر تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ہندوستان کے پلاننگ کمیشن کی سابق رکن ڈاکٹر سیدہ سیدین حمید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مولانا آزاد کے ہندومسلم اتحاد کے نظریے کو اپناکر ہی ملک میں امن اور خیرسگالی کا ماحول قائم کیا جاسکتا ہے
-
ریاست مہاراشٹر میں حکومت کی تشکیل کے لئے شیو سینا اور این سی پی میٹنگ مکمل
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں حکومت کی تشکیل کے لئے شیو سینا اور نیشنل کانگریس پارٹی این سی پی کے درمیان میٹنگ مکمل ہوگئی ہے
-
ہندوستان کے سابق چیف الیکشن کمشنر ٹی این سیشن انتقال کرگئے
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸ہندوستان میں الیکشن کمیشن کو طاقتور بنانے والے سابق چیف الیکشن کمشنر ٹی این سیشن انتقال کرگئے ۔
-
مہاراشٹرا میں حکومت سازی کے تعلق سے بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان اختلاف جاری
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا میں حکومت سازی کے تعلق سے بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان اختلاف جاری ہیں۔
-
ایودھیا میں سکیورٹی سخت، وقف بورڈ 17 نومبر کو کرے گا فیصلہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق، مسلم پرسنل لا بورڈ سپریم کورٹ کے فیصلے سے خوش نہیں ہے۔
-
سمندری طوفان بلبل سے 15 ہلاک 20 لاکھ افراد بے گھر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸سمندری طوفان بلبل بنگلہ دیش اور ہندوستان کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 15 افراد ہلاک متعدد زخمی اور20 لاکھ افراد گھر بار چھوڑ کر پناہ گاہوں میں رات گذرانے پر مجبور ہوئے۔
-
عدالت عظمی کا فیصلہ ، حیرت انگیز ہے -آل انڈیا تنظیم علماء حق
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰آل انڈیا تنظیم علماء حق کے قومی صدر مولانا محمد اعجاز عرفی قاسمی نے بابری مسجد کے حوالے سے ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عظمی نے متنازع اراضی کے بارے میں جس طرح عقیدہ، جذبہ اور آستھا کی بنیاد پر رام مندر تعمیر کے حق میں فیصلہ دیا ہے وہ حیرت انگیز ہے۔
-
پاک و ھند کے تعلقات معمول پر آنے کی امید ہے: منموہن سنگھ
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸ہندوستان کے سابق وزیراعظم اور کانگریس کے رہنما منموہن سنگھ، ہندوستانی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ، رکن پارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان میں منعقدہ کرتار پور راہداری کی تقریب میں شرکت کی۔
-
بابری مسجد کا فیصلہ غیرمنصفانہ، مسلمانوں کو زمین کا آفرمسترد کردینا چاہئے: اسد الدین اویسی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کیس کے فیصلے پرسیاسی اورمذھبی جماعتوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
نئی دہلی فضائی آلودگی کے شکنجے میں ۔ تصاویر
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴گزشتہ کئی برسوں سے ہندوستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں بالخصوص دارالحکومت نئی دہلی کو شدید فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔اس وقت فضائی آلودگی دنیا کے ماحولیات کے لئے ایک بڑے خطرے میں تبدیل ہو چکی ہے جس پر اقوام عالم کے فرد فرد کو نوٹس لینے اور اس کے تئیں اپنے فرائض کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔