-
ہندوستان کی سپریم کورٹ کا فیصلہ، مسجد کی زمین ہندووں کو دے دی
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد رام جنم بھومی کیس میں ہندوؤں کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے۔
-
ہندوستان، سنی وقف بورڈ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰ہندوستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے پروقف بورڈ کے وکیل نے عدم اطمینان کا اظہار جبکہ نرموہی اکھاڑہ نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین رام للا کو دی گئی
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پانچ سو سال سے زائد پرانے ایودھیا رام جنم بھومی تنازعہ کا آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی نیاس کو سونپنے اور سنی وقف بورڈ کو مسجد کی تعمیر کے لئے ایودھیا میں ہی مناسب مقام پر پانچ ایکڑ اراضی دینے کا حکم دیا ہے۔
-
بابری مسجد کا فیصلہ چند گھنٹوں بعد، سکیورٹی ہائی الرٹ
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴ہندوستان کی سپریم کورٹ اجودھیا کے رام جنم بھومی /بابری مسجد زمین تنازعہ میں اب سے چند گھنٹوں بعد تاریخی فیصلہ سنائے گی۔
-
دہلی یونیورسٹی میں شاہنامہ فردوسی پر سیمینار
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳دہلی یونیورسٹی میں شاہنامہ اور فارسی زبان و ادب کے زیرعنوان سیمنیار منعقد ہوا
-
نوٹ بندی کو تین سال پورے ہونے پر کانگریس پارٹی نے پورے ملک میں احتجاجی ریلیاں نکالیں
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲ہندوستان میں نوٹ بندی کو تین سال پورے ہونے پر کانگریس پارٹی نے پورے ملک میں احتجاجی ریلیاں نکالیں
-
ہندوستان: وکلاء کی ہڑتال عدالتی کام کاج متاثر
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸پولیس اور وکلاء کے مابین مذاکرات ناکام ہونے کے پیش نظر وکلاء آج بھی ہڑتال پر ہیں۔
-
بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعے میں فیصلے کی گھڑی نزدیک
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹دہائیوں پرانے ایودھیا رام جنم بھومی اور بابری مسجد تنازعہ معاملہ میں فیصلے کی گھڑی نزدیک آ گئی ہے۔
-
حکومت سازی کے مسئلے پر بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان اختلافات بدستور جاری
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں حکومت سازی کے مسئلے پر بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان اختلافات بدستور جاری ہیں۔
-
ہندوستان اور روس کے مابین دفاعی صنعتی تعاون
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲روس کے نائب وزیر اعظم یوری بوریسوو نے کہا ہے کہ ہندوستان اور روس دفاعی صنعتی تعاون کے پروگرام کو مربوط بنانے پر کام کر رہے ہیں