-
اجودھیا معاملہ، یو پی میں سیکورٹی سخت
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بابری مسجد کیس کا فیصلہ کسی بھی وقت سنائے جانے کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
دہلی میں ایئر پالوشن کی وجہ پاکستان : بی جے پی لیڈر کا الزام
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹ہندوستانی سیاستداں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خفیہ کیمیاوی حملے کی وجہ سے نئی دہلی میں ایئر پالوشن پیدا ہوا ہے۔
-
جھارکھنڈ میں اسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن جاری
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں اسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: اسمبلی کے 11 نمائندوں کی نااہلی مسترد
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸ہندوستان کےصدر نے اسمبلی کے 11 نمائندوں کی نااہلی کو مسترد کردیا ہے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ ایک جاں بحق 27 زخمی
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سری نگر میں گرینیڈ حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم کی ملاقات
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم کے مابین ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو ہوئی۔
-
ہندوستان میں واٹس ایپ ہیکنگ معاملہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے:سی پی آئی ایم
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ (سی پی آئی ایم)نے کہا ہے کہ ہندوستان میں واٹس ایپ ہیکنگ معاملہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کی آسیان کے ساتھ تعاون بڑھانے پر آمادگی
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷ہندوستان کے وزیراعظم نے جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کی تنظیم آسیان کے ساتھ تعاون بڑھانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان میں فضائی آلودگی، دہلی کے تمام اسکول بند
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳ہندوستان کی سپریم کورٹ کے ایک پینل نے دہلی۔این سی آر میں پبلک ہلیتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیاہے۔
-
ٹیلی فون کی جاسوسی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے : پرینکا گاندھی
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کی اہم رہنما نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیلی فون کی جاسوسی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔