-
ہندوستان میں انتخابی گہما گہمی
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۵لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 9 ریاستوں کی 71 نشستوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی ان حلقوں میں انتخابی عمل شروع ہو گیا۔
-
ہندوستان میں انتخابی گہماگہمی
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ ایک طرف کانگریس پارٹی نے اپنا انتخابی منشور جاری کردیا ہے تو دوسری طرف وزیر اعظم نریندر مودی ریاست بہار اور یوپی کے مختلف علاقوں میں ریلیوں اور انتخابی جلسوں سے خطاب میں مصروف ہیں۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
وی وی پیٹ معاملہ: ہندوستانی سپریم کورٹ نے سیاسی پارٹیوں سے جواب مانگا
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے وی وی پیٹ کی پچاس فیصد سے زیادہ پرچیوں کی تصدیق کرنے کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کے موقف پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے آٹھ اپریل تک جواب مانگا ہے۔
-
ہندوستان نے پہلی مرتبہ مختلف مداروں میں سیٹلائٹس چھوڑے
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے اسرو نے پہلی مرتبہ تین مختلف مداروں میں سیٹلائٹس چھوڑے ہیں جن میں الیکٹرانیک انٹلی جینس سیٹلائٹ ایمی بھی شامل ہے۔
-
پلوامہ میں فورسز اور مسلح افراد کے مابین تصادم
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں مسلح تصادم کے دوران کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے چار مسلح افراد مارے گئے ہیں۔
-
کشمیرمیں تصادم، چارعسکریت پسند ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والے تصادم میں چارعسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں کار بم کا دھماکہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں نیم فوجی دستے سی آر پی ایف کے ایک قافلے کے قریب کار بم کا دھماکہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ہندوستان میں عام انتخابات میں مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کا عمل جاری ہے۔ اس درمیان پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنی والی تنظیم بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر نے اعلان کیا ہے کہ وہ وارانسی سے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف میدان میں اتریں گے۔
-
ہندوستان کی لڑائی پاکستان سے نہیں دہشتگردی سے ہے: مودی
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ ہندوستان کا پاکستان کے عوام کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ہے بلکہ ہماری لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے۔