-
کشمیر میں صدارتی راج کی چہ مگوئیاں
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں ہندوستانی حکومت نے صدارتی راج نافذ کرنے کا اعلان کیاہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰ہندوستان کی پارلیمنٹ کے احاطے میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان اور مالدیپ کے مابین معاہدہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲ہندوستان اور مالدیپ سمندری تعاون اور ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل کے لئے مل کر کام کریں گے۔
-
کشمیر میں ہڑتال ہلاکتوں پراسمبلی میں مذمتی قرارداد
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جہاں ہلاکتوں پر آج تیسرے روز بھی ہڑتال کی جارہی ہے وہیں پاکستان کی قومی اسمبلی نے کشمیریوں کی ہلاکت پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کی ہے۔
-
ہندوستان: ممبئی کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ، متعدد ہلاک و زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷ممبئی کے ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی کے حادثے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ وادی میں مکمل ہڑتال
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴تین روزہ ہڑتال کی کال مشترکہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے دی گئی ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی بحرانی صورت حال
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہفتے کو خونریز پرتشدد مظاہروں میں سات عام شہریوں کی ہلاکت کے بعد اتوار کو عام ہڑتال رہی اور لوگوں نے ایک بار پھر مظاہرے کئے۔
-
کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف ہڑتال
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶پلوامہ ہلاکتوں کے خلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت کی جانب سے تین روزہ ماتمی ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کی توسیع میں ہندوستان کا عزم
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰ایران کے وزیر صحت نے اپنے دورہ ہندوستان کے اختتام پر کہا کہ ہندوستانی حکام ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تشدد کے واقعات
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے درمیان خونریز جھڑپ کے بعد وادی کے مختلف علاقوں میں ہوئے مظاہروں کے دوران کم سے کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔