-
بابری مسجد معاملہ بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کی اپیل
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۵ہندوستان کی مرکزی جانچ ایجنسی سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینئیر رہنماؤں کے خلاف دوبارہ مقدمہ چلائے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
الور حادثے پر ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰ہندوستان کی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں ڈیری کی غرض سے گائے خرید کر لے جانے والے ایک مسلمان شہری کو سخت گیر گئو رکشکوں کی جانب سے بے دردی کے ساتھ پیٹ پیٹ کر مار ڈالنے کا معاملہ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں بھی زور و شور سے اٹھایا گیا۔
-
گلگت بلتسان پر ہندوستانی وزیر خارجہ کا بیان
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے حکومت پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کو ملک کا پانچواں صوبہ قرار دیئے جانے کے فیصلے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
افریقی ممالک کے سفیروں کے بیان پر ہندوستانی وزیر خارجہ کا اعتراض
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰ہندوستان کی وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں افریقی ممالک کے سفیروں کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوئیڈا میں بعض افریقی شہریوں پر ہونے والا حملہ نسل پرستانہ نہیں تھا۔
-
ہندوستان: ای وی ایم ووٹنگ مشین میں گڑبڑی کے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱ہندوستان میں انتخابات میں استعمال ہونے والی ووٹنگ مشین میں گڑبڑی کے معاملے پر بدھ کے روز اس ملک کی سینیٹ یعنی راجیہ سبھا میں شدید ہنگامہ ہوا۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل میں امریکی ثالثی کو ہندوستان نے مسترد کر دیا
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳ہندوستان کی وزارت خارجہ نے مسئلہ کشمیر میں امریکہ کی ثالثی کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ اختلافات کے خاتمے کے بارے میں نئی دہلی کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے امریکی تجویز مسترد
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۹ہندوستان نے امریکی ثالثی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں نسل پرستانہ حملوں پر افریقی ملکوں کی تنقید
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷نئی دہلی میں افریقی ملکوں کے سفیروں نے ہندوستان میں افریقی شہریوں پر ہونے والے نسل پرستانہ حملوں کی روک تھام کرنے میں حکومت کی ناتوانی پر تنقید کرتے ہوئے اس طرح کے حملے روکنے کے لئے مزید کوششیں بروئے کار لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی حکومت کا پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستانی فوجیوں پر حملہ اور پتھراؤ کرنے والے کشمیری نوجوانوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
-
کشمیری عوام دہشت گردی یا سیاحت میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں: نریندرمودی
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۹ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کشمیری عوام سیاحت یا دہشت گردی میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔