-
ریاست اترپردیش کی حکومت اور حکمراں جماعت میں سیاسی گھمسان
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں حکمراں جماعت سماج وادی پارٹی کے قومی صدر ملائم سنگھ یادو نے ریاست کے وزیراعلی اور اپنے بیٹے اکھلیش یادو اور بھائی رام گوپال یادو کو پارٹی سے چھے سال کے لئے برخاست کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ میں کوئلے کی کان میں حادثہ، دس ہلاک ساٹھ ملبےکے نیچے دب گئے
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں کوئلے کی کان دھنس جانے سے متعددافراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کالے دھن کے خلاف مہم کا مقصد انتخابی یا سیاسی فائدہ اٹھانا نہیں ہے: نریندر مودی
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کالے دھن کے خلاف مہم کا مقصد انتخابی یا سیاسی فائدہ اٹھانا نہیں ہے۔
-
ہندوستان: 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں کو تبدیل کرانے کا آج آخری دن
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴ہندوستان میں حکومت نے 500 اور 1000 روپے کے جن پرانے نوٹوں پر پابندی عائد کی تھی انھیں بینک میں تبدیل کرانے کا آج آخری دن ہے ۔
-
کشمیر: 2 ہندوستانی فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شمال میں بانڈی پورہ حاجن علاقہ میں مسلح افراد نے ہندوستانی فورسز پر اچانک حملہ کرتے ہوئے 2 ہندوستانی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
کشمیری عوام کی جدوجہد قابل ستائش
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام کی جدوجہد کے حوالے سے استقامت اور وابستگی کو ہر لحاظ سے قابل ستائش قرار دیا۔
-
ہندوستان کا میزائل تجربہ کسی ملک کے خلاف نہیں ہے: وکاس سوروپ
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے چینی ہم منصب کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کا میزائل تجرجہ اور اس کی اسٹریٹیجک طاقت میں اضافہ کسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، دو ہلاک درجنوں زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مسافر ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ستر کے قریب زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستانی ریاست اتر پردیش میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۳ہندوستانی ریاست اترپردیش میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔
-
گوا میں جیٹ ایئر ویز کا مسافر طیارہ رن وے پر پھسلا، متعدد مسافر زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷جیٹ ایئر ویز کا ایک مسافر بردار طیارہ منگل کو گوا میں بحریہ کے ہوائی اڈے سے پرواز کی تیاری کے دوران پھسل گیا جس کے نتیجے میں پندرہ مسافر زخمی ہو گئے۔