-
نوٹ بندی کے معاملے پر ہندوستان کی اپوزیشن جماعتو ں کا اجلاس
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶ہندوستان میں نوٹ بندی کے معاملے پر کانگریس کی قیادت میں اپوزیش جماعتوں کا ایک اہم اجلاس ہوا تاہم کئی اہم جماعتوں نے اس میں شرکت نہیں کی-
-
ہندوستان: ریاست منی پور میں مزید چار ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶ہندوستان کی حکومت نے باغیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چار ہزار فوجی ریاست منی پور بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
گوا ایئرپورٹ کے رن وے پر مسافر طیارہ پھسل گیا
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱ہندوستان کے شہر گوا کےایئرپورٹ پرمسافرطیارہ رن وے سے پھسل گیا۔ اس حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ انتظامیہ نے ایئرپورٹ بند کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں اگنی 5 میزائل کا تجربہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷ہندوستان نے پیر کے روز اگنی 5 بلسٹیک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
کلکتہ میں داعش کا دہشتگردانہ حملہ ناکام
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴ہندوستان کے کلکتہ شہر میں داعش سے تعلق رکھںے والے ایک حملہ آور کی گرفتاری سے اس دہشتگرد گروہ کے حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: وزیراعظم پررشوت لینے کے الزام کی تحقیقات کا مطالبہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۸ہندوستان کے معروف سیاستدان اور سابق وزیر ریلوے لالو پرساد یادیو نے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کی جانب سے اس ملک کے وزیراعظم نریندرمودی پر 40کروڑ رشوت لینے کے الزام پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ راہول گاندھی کے اس الزام کی سپریم کورٹ کے جج کی نگرانی میں تحقیقات کی جائیں اور مودی اس سنگین الزام کی خود وضاحت پیش کریں ۔
-
ہندوستان کا نربھے کروز میزائل کا تجربہ ایک بار پھر ناکام
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱ہندوستان کا ایٹمی صلاحیت رکھنے والے کروز میزائل نربھے کا تجربہ، مسلسل چوتھی بار ناکام ہو گیا۔
-
ہندوستان میں دہشت گردانہ حملوں کی بابت انتباہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۲ہندوستان کی خفیہ ایجنسیوں نے ملک میں بڑے پیمانے پر دہشت گردانہ حملوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
کشمیر: پیلٹ گن کے استعمال کے خلاف احتجاج
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال کے خلاف انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کی طرف سے پریس کالونی سرینگر میں احتجاجی دھرنا دیا گیا جس کے دوران مظاہرین نے اس مہلک ہتھیار پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم پر کروڑوں روپے لینے کا الزام
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲ہندوستان کے وزیر اعظم پر کروڑوں روپے لینے کا الزام لگایا گیا ہے۔