-
مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی علاقے میں کشیدگی
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور سیکورٹی فورس کے انکاؤنٹر میں کم سے کم تین مشتبہ شدت پسند مارے گئے ہیں
-
پارلیمنٹ کا تعطل ہندوستانی صدر کی برہمی
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷ہندوستان کے صدر پرنب مکھرجی نے پارلیمنٹ میں موجود سبھی جماعتوں کو خبردار کیا ہے کہ پارلیمنٹ کی کارروائیوں میں مسلسل تعطل کو برداشت نہیں کیا جائے گا -
-
ہندوستان، میں غیرملکی سفارتخانوں کا احتجاج
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷نئی دہلی میں قائم دنیا کے ایک سو ستّاون ملکوں کے سفارت خانوں نے بینکوں سے نقد رقم نکالنے کے سلسلے میں جاری بندشوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کی بحالی پر اقوام متحدہ کی تاکید
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۸اقوام متحدہ نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا ہے۔
-
لوک سبھا کی کارروائی دو بجے تک کے لیے ملتوی
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹نوٹوں کی منسوخی پر ووٹنگ کے ساتھ بحث کرانے کے مطالبے کو لے کر آج تیرھویں دن بھی لوک سبھا کی کاروائی دوبجے تک ملتوی کرنا پڑی-
-
بابری مسجد کی شہادت کو چوبیس سال بیت گئے
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵چھ دسمبر کو ہندوستان میں بابری مسجد کی شہادت کی چوبیسیویں برسی منائی گئی-
-
جے للیتا کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶تامیل ناڈو کی وزیر اعلی جے للیتا کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
تامیل ناڈو کی وزیراعلی جے للیتا کی جسمانی حالت انتہائی خطرے میں
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰ریاست تامیل ناڈو کی وزیراعلی جے للیتا کی جسمانی حالت خطرے میں ہے اور انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا جارہا ہے-
-
ہندوستان: چھٹی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا اختتام
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵ہندوستان کے شہر امرتسر میں افغانستان سے متعلق دنیا کے تیس ملکوں اور علاقائی و بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں کی شرکت سے منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس ختم ہو گئی۔