-
وادی کشمیر کی صورتحال فاروق عبداللہ اور مودی کی ملاقات
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کے سابق وزیراعلی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے ہی مسئلہ کشمیر کا حل نکالا جاسکتاہے-
-
روس ہندوستان کا اسٹریٹیجک حلیف ہے: ہندوستان کے وزیر دفاع پاریکر
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶ہندوستان کے وزیر دفاع نے روس کو اسٹریٹیجک دفاعی حلیف قرار دیا ہے۔
-
بی جے پی کے رہنما یشونت سنہا کی سری نگر میں سید علی شاہ گیلانی سے ملاقات
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸ہندوستان میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈر یشونت سنہا نے ایک پانچ رکنی وفد کے ہمراہ سری نگر میں بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی اور حریت کانفرنس اعتدال پسند دھڑے کے چئیرمین میرواعظ عمرفاروق سے ملاقات کی ہے-
-
ماؤنواز باغیوں پر پولیس کا حملہ، اکیس باغی ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳ہندوستان کے سیکورٹی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ اکیس ماؤنواز باغیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کے متعدد علاقوں میں کرفیو
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک سو پانچویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے اور جمعے کو سری نگر سمیت کئی علاقوں میں اعلانیہ کرفیو نافذ کر دیاگیا
-
ہندوستانی بینکوں پر بڑا سائبر حملہ/ 60 لاکھ صارفین کا ڈیٹا چوری
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸ہندوستانی بینکوں پر نامعلوم ہیکرزنے تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 60 لاکھ صارفین کا ڈیٹا چوری ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کو بڑا دھچکا، ریتا بہوگنا بی جے پی میں شامل
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں کانگریس کی مرکزی ریتابہوگنا کانگریس چھوڑ کر بھارتیہ جنتاپارٹی میں شامل ہوگئی ہیں -
-
آنگ سان سوچی کی نریندر مودی سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۹میانمار کی وزیر خارجہ آنگ سان سوچی نے اپنے تین روزہ دورۂ ہندوستان کے دوران بدھ کے روز وزیراعظم نریندر مودی سے نئی دہلی میں ملاقات کی ہے۔
-
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کا دورہ ہندوستان
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴ہندوستان اور میانمار نے سلامتی، دفاع، زراعت اور ذرائع آمد و رفت کے شعبوں میں باہمی تعاون کے کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں
-
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی ہندوستان پہنچ گئیں
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۴میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی اسٹیٹ کونسل کی حیثت سے پہلے سرکاری دورے پر ہندوستان پہنچ گئی ہیں۔