-
ہندوستان اپنے اسٹریٹیجک ذخائر کے لیے ایران سے تیل خریدے گا
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ اپنے اسٹریٹیجک ذخائر کے لیے ایران سے ساٹھ لاکھ بیرل خام تیل خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
کشمیرمیں لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج اور مسلح افراد کے درمیان تصادم
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب ہندوستانی فوج اور مبینہ مسلح دراندازوں کے درمیان تصادم میں ہندوستانی فوج کے بقول دس درانداز ہلاک ہوگئے ہیں -
-
ہندوستان کے سرحدی شہر اٹاری میں اسکول بس کا حادثہ متعدد بچے ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷ہندوستان کی ریاست پنجاب کے سرحدی علاقے اٹاری میں ایک اسکول بس نہر میں گرجانے سے چھے اسکولی بچوں کی موت واقع ہوگئی ہے
-
اوڑی حملے پر اعتراض آمیز تبصرہ، اے ایم یو سے ایک کشمیری طالب علم کا خارجہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹ہندوستان کی معروف علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اے ایم یو کے وائس چانسلر نے اوڑی میں ہندوستان کے فوجی مرکز پر ہوئے حملے کے سلسلے میں ایک کشمیری طالب علم کے اعتراض آمیز بیان پر اس کو یونیورسٹی سے نکال دیا ہے -
-
سری نگر میں کرفیو ، وادی کے دیگر علاقوں میں سخت بندشیں
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے چھے تھانوں میں منگل کو بھی کرفیو جاری رہا - جبکہ مختلف مقامات پر پرتشدد مظاہرے جاری رہے -
-
ہندوستانی فوجی مرکز پر حملہ ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی
Sep ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے اوڑی میں اتوار کو ہندوستانی فوجی مرکز پر مسلح افراد کے حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں-
-
ریاست بہار میں مسافر بس حادثہ پچاس سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار میں ایک مسافربس کے گہرے تالاب میں گرجانے سے دسیوں افراد کے ہلاک ہو جانے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
-
ہندوستان میں کرفیو، بندشیں اور مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تہترویں روز بھی کرفیو، بندشوں اور ہڑتالوں کے باعث معمولات زندگی بری طرح مفلوج رہے
-
اوڑی فوجی کیمپ پر حملہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال پیدا کرنا ہے، محبوبہ مفتی
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ اوڑی میں فوجی کیمپ پر حملے کا مقصد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ جیسی صورتحال پیدا کرنا ہے
-
کشمیر، ہندوستانی فوجی کیمپ پر حملہ دسیوں فوجی ہلاک اور زحمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع بارامولا کے قصبے اوڑی میں ہندوستانی فوجی مرکز پر مسلح افراد کے حملے میں سترہ ہندوستانی فوجی ہلاک اور تیس دیگر زخمی ہوگئے ہیں