-
ہندوستانی وزیرداخلہ کا دو روزہ دورہ کشمیر
Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵ہندوستان کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے اپنے دو روزہ دورہ کشمیر کے اختتام پر کہا ہے کہ وہ جمہوریت، انسانیت اور کشمیریت کے دائرے میں تمام لوگوں سے مل کر کشمیر کا حل نکالنا چاہتے ہیں۔
-
ہندوستان میں زیر تعمیر آبدوزوں کی حساس معلومات ہیک کر لی گئیں
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۴ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسکورپین آبدوز کی ساخت اور تیاری سے متعلق خفیہ اطلاعات کے بائیس ہزار صفحات ہیک کر لئے گئے ہیں۔
-
میانمار بنگلہ دیش اور ہندوستان میں زلزلے کے جھٹکے
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸میانمار میں آنے والے شدید زلزلے کے جھٹکے بنگلہ دیش اور ہندوستان کی مشرقی اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی محسوس کئے گئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی کشیدہ صورت حال
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی کشیدہ صورت حال میں گذشتہ چھیالیس روز میں بظاہر کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
-
مسئلہ کشمیر کو مذاکرات سے حل کیا جانا ضروری، ہندوستانی وزیراعظم
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸ہندوستان کے وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل کے لئے مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے مابین تصادم
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد اور سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کے درمیان تصادم میں تین مسلح افراد مارے گئے ہیں
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سخت ترین کرفیو کے باوجود مظاہرے
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں اتوار کو چوالیسویں روز بھی انتہائی سخت کرفیو کے باوجود پرتشدد مظاہرے جاری رہے
-
شام کی تعمیر میں شرکت کے لئے ہندوستان کا اعلان آمادگی
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲ہندوستان کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور مبشر جاوید اکبر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، شام کی تعمیر نو میں شمولیت کے لئے آمادہ ہے۔
-
روس کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ کے خواہاں ہیں، ہندوستان
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸ہندوستان کے وزیر اعظم نے روس کے ساتھ تعلقات کے زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔