-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی برقرار
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال کی وجہ سے کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ہفتے کو بھی مختلف علاقوں میں مظاہرین اور پولیس کےدرمیان جھڑپیں ہوئیں۔
-
کشمیریوں کو فوری امداد پہنچائے ڈاکٹرس ودآؤٹ بارڈر تنظیم
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲خارجہ امور میں پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈر سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں فوج کے مظالم سے زخمی ہونے والے ہزاروں نہتھے کشمیریوں کو فوری مدد فراہم کرے-
-
امریکہ ایف سولہ طیارے، ہندوستان میں تیار کرے گا
Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵جدید ترین امریکی ایف سولہ طیارے ہندوستان میں تیار کئے جائیں گے۔
-
ہندوستان: آسام میں عام شہریوں کا قتل عام
Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جمعے کے روز بھی پرتشدد مظاہرے
Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ اٹھائیسویں روز بھی جاری رہا جس کے دوران کم سے کم پچاس افراد زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، 60 زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کرفیو اور دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کے باوجود ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: کشمیر میں ستائیسویں روز بھی مظاہرے،سڑکوں پر نماز کی ادائیگی
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کرفیو اور مظاہرے بدستور جاری ہیں اور کم سے کم سو مظاہرین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کی تازہ لہر
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں صورت حال بدستور کشیدہ ہے اور مختلف علاقوں میں کرفیوں اور دفعہ ایک سو چوالیس کے باوجود پرتشدد مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں.