-
ہندوستان میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں پندرہ ہلاک
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۲:۲۶ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد پندرہ ہو گئی ہے۔
-
کشمیر میں مظاہرین پر حملہ، مرنے والوں کی تعداد سترہ ہوگئی
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر پولیس کے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر سترہ ہوگئی ہے-
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، 4 ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں چار افراد مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کرفیو نافذ
Jul ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶علیحدگی پسند کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ جنوبی افریقہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی افریقی ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں جنوبی افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا پہنچے ہیں
-
مالدیپ میں داعش کے اثر و رسوخ پر ہندوستان کی تشویش
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱مالدیپ میں داعش کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر ہندوستان نے گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
نریندر مودی کی نواز شریف کو میٹھی عید کی مبارک باد
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے عید کی مبارکباد پیش کی۔
-
چابہار بندرگاہ ایران ہندوستان تعاون کی علامت
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے چابہار بندرگاہ کی توسیع کے پروجکٹ کو تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعاون کی علامت قرار دیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں نماز عید کے بعد پرتشدد مظاہرے، 6 زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چھے افراد زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے ہندوستان کی خفیہ مدد
Jul ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴صیہونی حکومت مسلمان ملک پاکستان کے مقابلے میں ہندوستان کی ایٹمی اور میزائلی صلاحیت کو بڑھانے اور ایٹمی پروگرام کے میدان میں اس کی مدد کر رہی ہے۔