-
شمال مشرقی ہندوستان میں دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۴ہندوستان کی فوج نے ریاست آسام میں ایک بڑے دہشت گردانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا-
-
ہندوستان ایران کو تیل کے واجبات ادا کے لئے آمادہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۷ہندوستان کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ہندوستان کی تیل ریفائنریاں ایران کو تیل کے واجبات ادا کرنے کی تیاری کر رہی ہیں-
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ہندوستانی حکام سے ملاقاتیں
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے اعلی حکام سے دوجانبہ تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے-
-
ایرانی وزیر خارجہ نئی دہلی پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نئی دہلی میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے تعلقات میں توسیع کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہو جائیں گـی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان سے تعلقات میں مزید فروغ آئے گا
Aug ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر لیڈر نے ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان کو دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دھماکہ، 11 افراد زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسجد کو دہشت گردانہ کارروائی کا نشانہ بنایا گیا ہے-
-
نئی دہلی ایران سے قدرتی گیس خریدنے کا خواہاں
Aug ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۵ہندوستان کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ نئی دہلی ایران سے ایل این جی گیس خریدنے کا خواہاں ہے-
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں، دو مسلح افراد ہلاک
Aug ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی جھڑپوں میں پولیس نے دو مسلح افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
ہندوستان:مندر میں بھگدڑ، دس افراد ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۵مشرقی ہندوستان کے ایک مندر میں بھگڈر کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان، چابہار بندرگاہ میں کیمیاوی کھاد کی فیکٹری لگانے کے لئے کوشاں
Aug ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۲ہندوستان، ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی چابہار بندرگاہ میں کیمیکل کھاد کی فیکٹری کھولنے کے لئے ایرانی پارٹنر کی تلاش ہے-