-
ہندوستان: دو ہزار پندرہ میں تیرہ ارب ڈالر کے زر مبادلہ کی بچت
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۷ہندوستان کو سنہ دو ہزار پندرہ کے دوران عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمت کم ہونے کی بنا پر تیرہ ارب ڈالر کے زر مبادلہ کی بچت ہو گی۔
-
لیبیا میں اغوا شدہ دو ہندوستانی شہریوں کا ابھی تک پتہ نہیں
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶طرابلس میں ہندوستانی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں اغوا کئے گئے دو ہندوستانی شہریوں کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلا ہے-
-
جموں و کشمیر، مسلح افراد کے خلاف ہندوستانی فوج کی کاروائی
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج نے مسلح افراد کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے-
-
ایک ہندوستانی صحافی کی داعش گروہ میں شمولیت
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۴ایک ہندوستانی صحافی قطر میں تربیت حاصل کرنے کے بعد دہشت گرد گروہ داعش میں شامل ہو گیا ہے-
-
ہندوستان کی جیلوں سے سولہ پاکستانی شہری رہا
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۳ہندوستانی حکومت نے سولہ پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: بیس ہزار میگاواٹ شمسی توانائی کی پیداوار کا منصوبہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲ہندوستان نے بیس ہزار میگاواٹ شمسی توانائی کی پیداوار کے منصوبے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کر لیا ہے-
-
ہندوستان، پاکستان سے متعلق اپنی سرحد پر حصار قائم کر رہا ہے
Aug ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۶ہندوستان، پاکستان کے ساتھ اپنی سرحدوں پر سیکورٹی حصار قائم کرے گا-
-
یورپی یونین اور ہندوستان کے درمیان آزاد تجارت سے متعلق مذاکرات کی منسوخی
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۱ہندوستان نے یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارت کے لئے ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیئے-
-
ممبئی پولیس کی جانب سے داعش حامی صحافی کی تلاش
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۹ہندوستان کی پولیس نے سوشل میڈیا میں سرگرم داعش حامی صحافی کو گرفتار کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔
-
نئی دہلی میں قرآن اور اسلامی فن و ہنر کی نمائش کا افتتاح
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۸ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں قرآن اور اسلامی فن و ہنر کی ایک نمائش کا افتتاح ہوا ہے۔