ہندوستان
-
پاکستان جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، ہندوستان کا الزام
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹ہندوستان کے وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ سن دو ہزار تیرہ میں پاکستان نے تین سو چوہتّر بار سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے-
-
ہندوستان: داعش کے خطرات کے پیش نظر، سیکورٹی نشست
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۳ہندوستان کی وزارت داخلہ نے داعش دہشت گرد گروہ کی جانب سے لاحق خطرات کے پیش نظر ایک نشست منعقد کی ہے۔
-
ہندوستان نے فرانس سے رافائل جنگی طیارے خریدنے کی درخواست واپس لے لی
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹ہندوستان نے فرانس سے ایک سو چھبیس رافائل جنگی طیارے خریدنے کی درخواست واپس لے لی ہے-
-
لیبیا، شہر سرت میں چار ہندوستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا
Jul ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۹لیبیا کے ساحلی شہر سرت میں چار ہندوستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا-
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز
Jul ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵ہندوستان اور بنگلادیش نے سرحدی علاقوں میں رہنے والوں کو شہریت دینے کا سلسلہ شروع کر دیا۔
-
شمالی ہندوستان میں پولیس چوکی پر حملے میں دو افراد ہلاک
Jul ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۸شمالی ہندوستان میں ایک پولیس چوکی پر مسلح افراد کے حملے میں ایک افسر سمیت دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے-
-
نئی دہلی کی فضا میں آلودگی، روزانہ اسّی شہریوں کی ہلاکت
Jul ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹تازہ ترین تحقیقات کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے نتیجے میں روز اسّی افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔