ایران
-
قطر کے عوام اور امیر قطر کے نام صدر پزشکیان کا خاص پیغام
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸ایرانی صدر نے قطر کے قومی دن پر امیر قطر کے نام تہنیتی پیغام میں دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔
-
ایران و برطانیہ کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ؛ جوہری مسئلے اور تعلقات پر تبادلۂ خیال
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات، کونسلر امور اور ایران کے جوہری پروگرام سمیت اہم بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
وزارت خارجہ: کینیڈا کا اقدام ، برتری طلبانہ ہے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱ایران کی وزارت خارجہ نے بے بنیاد دعووں کے تحت بعض ایرانی حکام پر کینیڈا کی پابندیوں پر نکتہ چینی ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ : صیہونی جرائم کی حمایت واشنگٹن کے لئے اخلاقی زوال
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی صیہونی نواز پالیسیوں اور سنگین جنگی جرائم کے ارتکاب کے باوجود اس کی مکمل حمایت کرنے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے واشگٹن کے لئے اخلاقی زوال قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے: ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے ہے۔
-
سحر اردو ٹی وی کے ڈائریکٹر پاکستان دورے پر، پی ٹی وی کے ساتھ ہوئے کئی اہم معاہدے
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ایران کے سحر اردو ٹی وی چینل کے معروف روحانی پروگرام اقراء کے حوالے سے پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کے ساتھ ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ادارے مشترکہ طور پر دینی و روحانی مواد کو ناظرین تک پہنچانے کے لئے تعاون کریں گے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ محمد رضا بہرامی اور افغانستان کے وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا محمد رضا بہرامی نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان تعاون کی ایک اہم دستاویز پر دستخط
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ماسکو میں دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے درمیان تعاون کی ایک اہم دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔
-
اگر امریکی جارحانہ پالیسیوں پر عالمی برادری کا ردِعمل سامنے نہیں آیا تو بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک روایت جنم لے گی: ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وینزویلا کے خلاف امریکہ کے دھمکی آمیز بیانات اور اقدامات کی، جن میں بحری ناکہ بندی کی دھمکی اور وینزویلا کی قانونی تیل برآمدات کو روکنا شامل ہے، شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔
-
امت مسلمہ کو متحد اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا چاہئے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶صدر ایران ڈاکٹر مسعودی پزشکیان نے عالمی سطح پر امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔