ایران
-
کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد سیاسی اور تخریبی: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ میں نائب ایرانی مندوب نے کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد کو سیاسی اور تخریبی قرار دیتے ہوئے اسے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، دو جانبہ تعلقات اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور برازیل کے وزیر خارجہ ماؤرا ویرا نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دو جانبہ تعلقات اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ کے جارحانہ رویے اور مطالبات کے باعث مذاکرات کا کوئی جواز نہیں: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ فی الحال ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی مذاکراتی عمل انجام نہیں پا رہا ہے-
-
ایران اور افغانستان کے درمیان 90 میلن ڈالر کا تجارتی معاہدہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵ایران اور افغانستان نے اپنے باہمی تجارتی تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے نوے ملین ڈالر کے معاہدے پر دسخط کئے ہیں۔
-
عمان کے عوام ہمارے بھائی ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کے درمیان تعاون کی سطح بہت بلند: صدر مملکت
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے تعلقات استحکام اور قوت کے ساتھ جاری رہیں گے۔
-
امریکی قرارداد سے فلسطینی عوام کے حقوق متاثر نہ ہوں: ایران کا بیان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کی طرف سے غزہ کے بارے میں امریکی قرارداد کی منظوری پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قرارداد فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کا سبب نہ بنے.
-
پاکستانی میڈیا: ایران، کابل اسلام آباد کشیدگی میں کمی کے اجلاس کی میزبانی کرے گا
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۶پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران آئندہ ماہ ایک علاقائی اجلاس کی میزبانی کرے گا جس کا مقصد پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا ہے۔
-
پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات روز بروز فروغ پا رہے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بحیرہ کیسپین کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو تہران کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات مسلسل فروغ پا رہے ہیں۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کی جانب سے مغرب کے ایران مخالف اقدامات کی مخالفت
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۰24ویں اجلاس کے اختتام پر، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے اعظم نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا، جس میں بات چیت اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا اور جوہری مسئلے کے بہانے مغربی ملکوں کے ایران مخالف اقدامات کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے، ایران نے ہندوستانیوں کے لئے ويزا فری انٹری بند کر دی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے عام پاسپورٹ رکھنے والے ہندوستانیوں کے لئے 15 دن کی ویزا فری انٹری کو فی الحال معطل کر دیا ہے۔