ناقابل شکست قوم | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i358221-ناقابل_شکست_قوم_farsi_sub_urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان فرماتے ہیں؟
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۵ Asia/Tehran

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان فرماتے ہیں؟

شکست کا تصّور کس قوم اور کس طرح کے افراد میں نہیں پایا جاتا؟ کیا ایران کی انقلابی اور مظلوم قوم کا پوری دنیا کے ظالمین اور شیاطین متّحد ہو کر بھی کچھ بگاڑ سکے؟ اسلامی انقلاب کو تناور اور محکم درخت میں تبدیل کرنے کا کام کس نے انجام دیا؟مدافعین حرم کا شوقِ شہادت کیساہوتا ہے؟