-
حلب بغداد ریل سروس بحال
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷حلب بغداد ٹرین سروس ساڑھے چار سال بعد بحال کردی گئی
-
بنگلہ دیش: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے مظاہرین کے خلاف ربڑ کی گولیاں بھی فائر کیں۔
-
اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ماہرین کی ٹیم افغانستان میں
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ماہرین کی ایک ٹیم افغانستان میں دس جنوری کو ہونے والے حملے کی تفتیش کے لئے افغان شہر قندھار پہنچ گئی ہے۔
-
حلب - امریکی ساختہ ہتھیاروں کا ایک اورانکشاف
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵دہشتگردوں کی مدد کے لئے بھیجے گئے لاکھوں ڈالرمالیت کے امریکی ہتھیار اور گولہ بارود شامی فورس کی تحویل میں
-
داعش کے خلاف گھمسان کی جنگ جاری، التحریر علاقہ آزاد
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸عراق کی مسلح افواج موصل میں اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں اس شہر کے ایک اہم مشرقی محلے کو آزاد کرالیا گیا ہے۔
-
شام: فوج کی کارروائی، تیس دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹شام کی فوج نے صوبہ قنیطرہ میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
داعش کے خلاف جنگ جاری رہنے پر عراقی صدر کی تاکید
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹عراق کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد عناصر شام کی جانب فرار ہو رہے ہیں۔
-
روسی فضائیہ کے حملے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴روسی فضائیہ کے حملے میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے درجنوں عناصر ہلاک ہوگئے۔
-
مرسی کی سزائے موت منسوخ، مقدمہ پھر چلانے کا حکم
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸مصر کی عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کی سزائے موت کا فیصلہ منسوخ کردیا۔
-
عراق کے قومی اتحاد کے اجلاس میں موصل جنگ کا جائزہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹عراق کے قومی اتحاد کے ارکان نے اپنے اجلاس کے دوران موصل جنگ کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔