-
امریکہ ایران کے خلاف اعصاب شکن جنگ جاری رہنے کے خطرات بڑھا رہا ہے: چیٹم ہاؤس
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۸چیٹم ہاؤس تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ میں غلط مفروضات پربھروسہ کرکے اعصاب شکن جنگ جاری رہنے کے خطرات بڑھا رہا ہے۔
-
ایران کے نآئب صدر نے کہا ہے کہ ایران حریت پسندوں کی پناہ گاہ ہے۔
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۵ایران کے نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے متمدن ایران کو جدید بردہ داری کے عالمی استکباری نظام کے خلاف حریت پسندوں کی پناہ گاہ قرار دیا ہے۔
-
بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کا سرمایہ حاصل کرنے پر مبنی ٹرمپ کے حالیہ بیانات کا ذکر کرتے ہوئے اپنی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ اس سے پہلے کہ کوئی جنگ میں حاصل مال غنیمت کا دعوی کرے ، اسے جنگ جیتنی ہوگی۔
-
ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۱قاہرہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات کے تحفظ کرنے والے دفتر کی طرف سے ایک پوسٹ میں کہا گيا ہے کہ "ٹرمپ 2026 میں اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے وہ خود تباہ کر چکے ہیں۔"
-
ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰برطانیہ کی 10 مزدور یونینوں نے ملک کے وزیراعظم "اینڈی برنہم" سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر حملے کے لیے برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کے لئے امریکہ کو دی گئی اجازت منسوخ کر دیں۔
-
ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۶ایران کے وزیر تجارت سید محمد اتابک نے یوریشین یونین کے ساتھ تعاون کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ایک اہم سہ فریقی معاہدے پر اتفاق کیا ہے، جسے "معاہدۂ مکہ" کا نام دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور بات چیت کرنے والی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے امریکی دھمکیوں اور وعدہ خلافیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حقائق تسلیم اور وعدوں پر عمل کرنا ہی بہتر ہوگا۔
-
راہل گاندھی کی جھارکھنڈ طلبہ تحریک کی حمایت، کہا: نوجوانوں کی آواز سننا ضروری
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۳لوک سبھا میں قائدِ حزب اختلاف راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں سرکاری ملازمتوں کی بھرتی کے امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری طلبہ تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی جماعت کی ہو، اسے طلبہ اور نوجوانوں کی آواز ضرور سننی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کا تعلیمی نظام بری طرح متاثر ہو چکا ہے، یہ نہ صرف بے حد مہنگا ہے بلکہ طلبہ پر دباؤ ڈالنے والا نظام بھی بن گیا ہے، جس میں بنیادی اصلاحات کی فوری ضرورت ہے۔
-
یمنی افواج کا دباؤ برقرار، سعودی حمایت یافتہ دہشت گردوں پر حملے جاری
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کی مسلح افواج نے صوبہ حضرموت کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب سے وابستہ فوجی مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے ایک نئی کارروائی انجام دی ہے۔