-
مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۶صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پراپنے تازہ پیغام میں لکھا ہے کہ مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار اس بات پر ہے کہ تمام فریق طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست طریقے سے عمل کریں۔
-
قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۳قطر کے راس لفان ایل این جی کمپلیکس میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۵ہندوستان کی ریاست بہار کے سپول میں فوڈ پوائزننگ کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔
-
صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان جائیں گے۔
-
پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پہلی بار سکیورٹی منصوبہ سازی کے لیے اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔
-
ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ کے علی گنج علاقے میں واقع ایک تین منزلہ کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں پیر کی دوپہر کو زبردست آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں کم سے کم 15 طلبا ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
دہشت گرد تنظیموں سے مذاکرات ممکن نہیں:پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی نے کہا ہے کہ بسوں سے اتار کر معصوم لوگوں کا قتل کرنے والوں سےکیسے مذاکرت ہوسکتے ہیں؟
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸زلزلے کی شدت 5.4 ، گہرائی 215 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن تھا
-
بحری محاصرہ ختم اور ایران کے بعض منجمد اثاثے بحال: سید عباس عراقچی
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳ارنا کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات پیش کی ہیں۔
-
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا مستعفی ہونے کا اعلان
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔