-
ایٹمی معاہدے میں ایران کی ریڈ لائن
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے کی امریکہ کی جانب سے خلاف ورزی کی گئی ہے - اس کے باوجود ایٹمی معاہدے کے فریقوں کا خیال ہے کہ اس چند فریقی معاہدے کی خلاف ورزی ابھی سنگین مرحلے نہیں تک پہنچی ہے-
-
دہشت گردی جاری رکھنے کے لئے مغرب کی سرمایہ کاری پر شام کی تنقید
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل المقداد نے کہا ہے کہ مغربی ممالک خاص طور پر امریکہ نے نہ صرف دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کیا ہے بلکہ اس کے لئے سرمایہ کاری کر رہا ہے-
-
امریکی وزارت خزانہ کے اقدام پر ایران کا سخت ردعمل
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶امریکی محکمہ خزانہ نے ایک غیر متوقع قدم اٹھاتے ہوئے ، جمعے کی شام ایران کے تحقیقاتی اور سائنسی راکٹ سیمرغ کے کامیاب تجربے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے چھے ایرانی اداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
ہندوستان: مظفر پور کے امام جمعہ کی رہائی کا مطالبہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶مجلس علمائے ہند نے ریاست بہار کے شہر مظفر پور کے امام جمعہ مولانا محمد کاظم شبیب کی، جیل سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیمرغ اسپیس لانچنگ وہیکل کا کامیاب تجربہ، ایران کی طاقت کا مظاہرہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴امام خمینی نیشنل اسپیس سینٹر کے باضابطہ افتتاح کے ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ ایران کے علمی کارنامے میں ایک اور کامیابی ثبت ہوگئی ہے۔ امام خمینی نیشنل اسپیس سینٹر نے اپنے پہلے اقدام کے طور پر جمعرات کے دن سیمرغ اسپیس لانچنگ وہیکل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
استقامتی محور اسلامی دنیا میں چمکتا ہوا نگیں
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲استقامتی محور کو مغربی ایشیا کے اسٹریٹیجک علاقے میں مسلسل کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں اور اسی دوران محمد رعد کی سربراہی میں حزب اللہ لبنان کے سینیئر رہنماؤں پر مشتمل ایک وفد نے تہران میں ایران کے اعلی حکام سے ملاقاتیں اور مذاکرات کئے ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴امریکہ کے ایوان نمائندگان نے منگل کے دن تہران اور ماسکو کے خلاف اپنا مخاصمانہ رویہ جاری رکھتے ہوئے ایران اور روس کے خلاف جامع پابندیوں کا بل منظور کر لیا ہے۔ اس بل کے حق میں چار سو انیس جبکہ مخالفت میں تین ووٹ پڑے ۔ ایران اور روس کے خلاف پابندیوں کا ایک بل اس سے قبل امریکی سینیٹ نے منظور کیا تھا اور ایوان نمائندگان نے اسی بل میں کچھ ترامیم کے بعد اسے منظوری دے دی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لئے امریکہ کے سیاسی عزم پر تاکید
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اخبار نیویارک ٹائمز کو اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والا دو طرفہ معاہدہ نہیں ہے اور امریکہ کو یہ بات سمجھنی چاہئے کہ یہ چند طرفہ معاہدہ ہے۔ محمد جواد ظریف کے اس انٹرویو کے بعض حصے چوبیس جولائی کو شائع کئے گئے۔
-
اسرائیل کی فلسطین مخالف سازشوں کے خلاف ایران کا رد عمل
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵فلسطین ان دنوں ایک بار پھر صیہونیوں کی مہم جوئی کے میدان میں تبدیل ہوچکا ہے۔ حالیہ دنوں میں عراق اور شام کے واقعات نیز داعش اور دہشت گردی کے مقابلہ کا موضوع خبروں میں زیادہ چھایا رہا جس کی وجہ سے مسئلہ فلسطین پر کم توجہ دی گئی۔ لیکن مسجدالاقصی میں رونما ہونے والے مسلسل حالیہ واقعات نے ایک بار پھر اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے۔
-
امریکہ کی ایران مخالف سفارت کاری
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷امریکی حکام کے بیانات حالیہ دنوں میں سیاسی اور خبری حلقوں کا موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔