-
ارض وحی پر آل سعود کا تشدد جاری
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱آل سعود کے سیکیورٹی کارندوں کے حملوں میں دو جوان شہید اور کم از کم چار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ مشرقی صوبے القطیف کے العوامیہ علاقے میں پیش آیا ہے۔
-
دہشتگردی کے تعلق سے پاکستان کا دوہرا رویہ
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰پاکستان کے شمال مغربی علاقے کرم ایجنسی کے شہر پاراچنار میں جمعے کے دن ہونے والے تکفیری دہشتگردانہ واقعے میں کم از کم بائیس افراد شہید اور ستر سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کی سازشیں
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳خلیج فارس تعاون کونسل کے ملکوں نے جمعرات کو ریاض میں ایک نشست کے اختتام پر ایران پر یہ الزام لگایاکہ بقول ان کے ایران، بحرین میں دہشتگردی کی حمایت کررہا ہے۔
-
شام میں ترکی کا فرات شیلڈ نامی آپرشن ختم ہوگیا
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شمالی شام میں سات ماہ پر محیط فرات شیلڈ نامی فوجی آپریشن ختم کر دیا گیا ہے-
-
ایران کے بارے میں امریکہ کے بے بنیاد دعووں کا اعادہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶امریکی سینٹرل کمانڈ یا CENTCOM کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے ایران علاقے کی طاقت بننا چاہتا ہے- انہوں نے امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے مسلح افواج میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ایران تیز رفتار کشتیوں کے استعمال کے ذریعے علاقے میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہا ہے-
-
عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کا اختتام، عرب ملکوں کے درمیان اختلافات آشکار
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱عرب لیگ کا اٹھائیسواں سربراہی اجلاس ایسی حالت میں اختتام پذیر ہوا ہے کہ اس اجلاس میں عرب ملکوں کے درمیان اختلافات بہت واضح تھے-
-
سعودی عرب اور اردن کے ایران مخالف بیانات، عربوں کی مشکلات پر پردہ ڈالنے کی کوشش
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳اردن میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے انعقاد اور عرب ملکوں کی سیاسی و اقتصادی مشکلات اور باہمی اختلافات کے ساتھ ہی، بعض عرب حکام اپنی ان مشکلات پر پردہ ڈالنے کے لئے ایران کے خلاف الزام تراشیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
یورپی یونین کے خلاف ترکی کے الزامات کا اعادہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳انقرہ کی حکومت نے ایک بار پھر یورپی حکومتوں پر ترکی کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی سعودی حکام کی کوشش
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳افغانستان کے صوبے ننگرہار میں وہابیت کا اثر و رسوخ بڑھانے اور ایک نام نہاد اسلامی یونیورسٹی کی تعمیر کے لئے سعودی حکام کی کوششوں کے بعد، اب سعودی شہزادے سرمایہ کاری کے بہانے افغانستان میں قدم جما رہے ہیں۔
-
علاقے میں امریکی اور صیہونی سازشیں
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱ان دنوں امریکہ میں صیہونی لابی آیپیک کی نشست کے ساتھ ساتھ ایران کے خلاف پروپگینڈا بھی تیز ہو گیا ہے۔