-
بی جے پی اور نریندر مودی اپنے وعدوں پر عمل کریں
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش اور منی پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حالیہ کامیابیوں سے انتہا پسند ہندوؤں کو دوبارہ تقویت حاصل ہوگئی ہے اور وہ ایک بار پھر ہندوستانی مسلمانوں پر حملے کررہے ہیں۔
-
افغانستان میں فوجیوں کی تعداد بڑھانا امریکی پالیسی
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱افغانستان کی پارلیمنٹ کے سربراہ عبدالرؤف ابراہیمی نے اعلان کیا ہے کہ عنقریب امریکہ، یورپی یونین اور نیٹو کے اعلی فوجی اور سیاسی حکام کا ایک وفد افغانستان کا دورہ کرکے افغانستان میں قیام امن کے تعلق سے اہم فیصلے کرے گا۔
-
امریکہ کی صیہونیت نوازی
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹امریکی حکومت نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
عرب لیگ اپنے رکن ملکوں کے بحرانوں کو ہوا دے رہی ہے
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے کہا ہے کہ اردن میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے ایجنڈے میں اقتصادی اور سیاسی مسائل کو ترجیح حاصل ہوگی۔
-
عراقی رضا کار فورس کامیابی کا راز
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ عراق کو تقسیم کرنے کی کوششیں ناکام ہوچکی ہیں اور عراقی عوام اس موقع پر زیادہ سے زیادہ متحد ہیں۔
-
یمن کے خلاف سازشیں ناکام
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳یمن میں تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت کے ماسٹر مائنڈ امریکہ اور صیہونی حکومت ہیں اور ان کا آلہ کار سعودی عرب ہے۔
-
امریکہ، عراق میں قتل عام کا ذمہ دار
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰مغربی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے عراق کے شمالی شہر موصل میں ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جن میں دسیوں عراق شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔
-
شام: مخالفین سیاسی راہ حل کے خلاف
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بحران شام کے حل کے لئے ایران، ترکی اور روس کی کوششوں کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوششیں شام کا بحران حل ہونے تک جاری رہنی چاہیے۔
-
مغرب، انسانی حقوق کا جھوٹا دعویدار
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک قرارداد پاس کرکے مختلف ملکوں منجملہ ایران کے لئے انسانی حقوق کے خصوصی رپورٹروں کی مدت میں ایک سال کا اضافہ کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیتوں میں شدت اور یمن میں انسانی بحران کی المناک صورتحال
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲چھ غیر سرکاری بین الاقوامی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے عام شہریوں کو انسانی امداد پہنچائے جانے کی ممانعت اور ساتھ ہی بمباری جاری رہنے کے سبب انسانی بحران اور قحط و بھوک جیسی صورتحال، خطرناک پوزیشن اختیار کرتی جا رہی ہے-