-
رہبرانقلاب اسلامی سے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کی ملاقات
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمہوریہ آذربائجان کے صدر الھام علی اف سے ملاقات میں جمہوریہ آذربائیجان کے عوام اور حقیقی اسلام کی طرف ان کے رجحان کی تعریف کرتے ہوئے اس امر کو جمہوریہ آذربائیجان کے مسلمان عوام اور حکومت کی خیر و صلاح کا سبب قراردیا ۔
-
آذربائیجان کے صدر کا دورہ تہران
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳آذربائیجان کے صدر الہام علی اف اتوار کی صبح تہران پہنچے جہاں صدر حسن روحانی نے ان کا سرکاری استقبال کیا -
-
عراق میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲عالمی ریڈکراس سوسائٹی نے ایک بیان میں موصل کے نہتے عوام کے خلاف داعش کے دہشت گردوں کے ذریعے کیمیاوی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
امریکہ میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپ
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شہر برکلے میں جھڑپ ہوگئی۔ جھڑپ کے دوران پولیس نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
انڈونیشیا: سعودی بادشاہ کے دورے کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸سعودی عرب کے بادشاہ کے دورہ انڈونیشیا پر اس ملک کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
شام کے خلاف ترکی کے جارحانہ عزائم
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰ترک فوج کی جانب سے شام کی سرزمین کے ایک حصے پر قبضہ کئےجانے کے بعد صوبہ ادلب کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرکے ترک فوج کے قبضے سے شامی سرزمینون کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنےکا فیصلہ
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴پاکستان کی وفاقی حکومت نے پسماندہ علاقوں پر توجہ دیتے ہوئے فاٹا اصلاحات سے متعلق سرتاج عزیز کی سر براہی میں بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات کی اصولی طور پر منظوری دیدی ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی سازشیں
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷یمن کی پارلیمنٹ کے رکن نے یمن کے جزیرہ میون میں فوجی اڈا قائم کرنے کی بابت خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ، متحدہ عرب امارات اور مصر نے باب المندب کے میون جزیرے میں ایک فوجی اڈا قائم کرنے کا معاہدہ کا ہے اور یہ کام عالمی قوانین کے برخلاف ہے۔ باب المندب یمن کے جنوب میں واقع ہے۔
-
پاکستان: دینی مدرسوں میں انتہا پسندی کی تربیت
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہزاروں افغان طالبان پاکستان کے دینی مدارس میں زیر تعلیم ہیں۔
-
افریقہ میں قحط و خشک سالی اور جنگ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴براعظم افریقہ کے بہت سے ملکوں میں جنگ اور قحط نے عوام کو ترک وطن اور پرامن ملکوں اور علاقوں کی طرف کوچ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔