-
آل خلیفہ کا مضحکہ خیز دعوی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲بحرین کے ڈکٹیٹر بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے امریکہ کے یہودی خاخاموں سے ملاقات میں ایسا دعوی کیا ہے جس سے ان کی حکومت کی فریبکارانہ اور استبدادی ماہیت نیز اس حکومت کے امریکہ میں صیہونی لابی کے ساتھ آشکار و پنہاں معاملات واضح ہوجاتے ہیں۔
-
آل خلیفہ کے ہاتھوں انسانی حقوق کی آشکارہ خلاف ورزی جاری
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵بحرین میں جب سے عوامی انقلابی تحریک شروع ہوئی ہے، سرکاری اداروں میں تقریبا چار ہزار غیر ملکیوں کو ملازمت دی گئی ہے-
-
دہشتگردوں کے خلاف سخت اقدامات کریں: افغان صدر
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں عوام اور سکیورٹی فورسز کے خلاف بر سرپیکار گروہوں کا مقصد افغانستان کی نابودی ہے۔
-
پاکستان میں ای سی او کا وزارتی اجلاس
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج ای سی او اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہورہا ہے۔ ای سی او وزرائے خارجہ کا یہ بائیسواں اجلاس ہے اور کل اس اقتصادی تعاون تنظیم کا تیرھواں سربراہی اجلاس ہوگا۔
-
ترکی میں آئیںی اصلاحات کے ریفرینڈم کے لئے سرگرمیاں
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰ترکی میں انصاف و عدالت پارٹی نے ملک کے آئین میں ترمیم کے لئے ریفرینڈم کے لئے عوام کی حمایت حاصل کرنے کی غرض سے سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔
-
ایرانی فلم کو ملا آسکر ایوارڈ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶امریکہ میں فلم اکیڈمی انعامات کے نواسیویں فنکشن میں ایرانی فلم فروشندہ یا سیلز مین کو بھی آسکر ایوارڈ دیا گیا۔ اس فلم کے ڈائریکٹر اصغر فرھادی ہیں۔ غیر انگریزی بیرونی فلم کی کیٹیگری میں ایرانی فلم فروشندہ کو سب سے اچھی فلم کا انعام دیا گیا۔اصغر فرھادی کا یہ دوسرا آسکر ایوارڈ ہے۔
-
چین کا امریکہ کو سخت انتباہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵بیجنگ سے شائع ہونے والے اخبار گلوبل ٹائمز نے امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی چین کا سمندر کیریبین سمندر نہیں ہے اور زرد اژدھوں کو رام نہیں کیا جاسکتا۔
-
ولایت پچانوے بحری مشقوں کا آخری مرحلہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی ولایت پچانوے نامی فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ اتوار کوبحریہ کے سربراہ کی موجودگی میں شروع ہوا۔
-
شام کے خلاف امریکی سازشیں جاری
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض ملکوں نے شام میں پرامن علاقے قائم کرنے کے سلسلے میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے منصوبے کی حمایت کی حامی بھرلی ہے۔
-
افغانستان میں خشخاش کی کاشت میں اضافہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳افغانستان میں خشخاش کی کاشت اور پیداوار میں اضافے کی بنا پر داخلی اور عالمی سطح پر تشویشوں کے بڑھنے کے بعد اس ملک کی وزیر برائے انسداد منشیات نے کہا ہے کہ افغانستان کی سیکورٹی کونسل نے تمام صوبوں میں خشخاش کے کھیتوں کو تباہ کرنے کا حکم دیا ہے۔