-
افغانستان میں جنگ میں شدت پر تشویش
Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲افغانستان میں طالبان اور داعش دہشت گرد گروہ کی جانب سے جنگ جاری رکھنے کی وجہ سے اس ملک میں جنگ کے منفی نتائج کے بارے میں تشویش بڑھ گئی ہے-
-
اسرائیل کی تسلط پسندی اور غاصبانہ قبضے کے منفی نتائج
Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اس ادارے کی جنرل اسمبلی کی چوتھی کمیٹی کے سالانہ اجلاس میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے پرتشدد اقدامات میں اضافے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس حکومت کے غاصبانہ قبضے کو عالمی امن و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور اس کے مقابلے کے لئے عالمی اقدامات کا مطالبہ کیا-
-
تیسرا بلیٹن پیر 31 اکتوبر
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳نشرہونے کی تاریخ 31/ 10/ 2016
-
دوسرا بلیٹن پیر 31 اکتوبر
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰نشرہونے کی تاریخ 31/ 10/ 2016
-
حریت کانفرنس مسئلہ کشمیر کے حل کی خواہاں
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴کل جماعتی حریت کانفرنس نے ایک بیان جاری کرکے ہندوستان و پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کشیدگی کم کرکے اپنے تعلقات میں بہتری لائیں۔
-
عراق کی عوامی فورسز کے خلاف امریکہ اور ترکی کا پروپگیںڈہ ناکام
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰عراق کے شمالی شہر موصل کو تکفیری دہشتگرد گروہ داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں عراقی فورسز کی کامیابیوں سے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو شکست فاش ہو رہی ہے۔
-
پہلا بلیٹن پیر 31 اکتوبر
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹نشرہونے کی تاریخ 31/ 10/ 2016
-
عرب ملکوں کی امریکہ اور مغربی ملکوں سے بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کی خریداری
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹کویت کے اخبار الرای نے لکھا ہے کہ حکومت امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن خلیج فارس کے عرب ممالک سے فوجی تعاون بڑھانے اور بڑے معاہدوں کے مطابق متحدہ عرب امارات کو مزید ہتھیار فروخت کرے گا۔
-
تیسرا بلیٹن اتوار 30 اکتوبر
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷نشرہونے کی تاریخ 30/ 10/ 2016
-
دوسرا بلیٹن اتوار30 اکتوبر
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۵نشرہونے کی تاریخ 30/ 10/ 2016