-
ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۸ہندوستان اور پاکستان سے دونوں ملکوں کے سفارتکاروں کو نکالے جانے سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام آباد اور نئی دہلی کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے - ہندوستان سے پاکستان کے سینئر سفارتکار محمود اختر کو ناپسندیدہ عنصر قرار دیتے ہوئے نکالے جانے کے بعد پاکستان نے بھی ہندوستان کے اہم سفارتکار سوربجیت سنگھ کو اسلام آباد سے نکال دیا ہے-
-
موگرینی تھران میں ، علاقائی مسائل کے بارے میں صلاح و مشورہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کمیشن کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے سنیچر کو تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور باہمی ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں گفتگو کی -
-
سعودی عرب انسانی حقوق کی پامالی کامرکز
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳ہیومن رائٹس واچ نے ایک بیان میں سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں شامل کرنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے
-
پاکستان میں سیاسی بحران جاری
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰حکومت پاکستان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے مشروط طور پر مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
فنلینڈ کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰رہبرانقلاب اسلامی نے فنلینڈ کے صدر سائولی نین سیٹیو اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں دہشتگردی کو انسانی معاشرے کے درد ناک مصائب میں سے ایک قراردیا۔
-
تیسرا بلیٹن منگل 25 اکتوبر
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۸نشرہونے کی تاریخ 25/ 10/ 2016
-
دوسرا بلیٹن منگل 25 اکتوبر
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۶نشرہونے کی تاریخ 25/ 10/ 2016
-
پہلا بلیٹن منگل 25 اکتوبر
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۲نشرہونے کی تاریخ 25/ 10/ 2016
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ساتھ امتیازی سلوک
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲غاصب صیہونی حکومت، جو قتل و تشدد اور جارحیت کی بنیاد پر قائم ہوئی ہے، مظلوم فلسطینیوں کے علاوہ خود بیرونی صیہونیوں کے ساتھ بھی امتیازی سلوک برت رہی ہے جس سے مقبوضہ فلسطین میں آباد صیہونی شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
ایران اور مغرب کے درمیان تعاون کا نیا طرز عمل
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کا دارالحکومت تہران آج کل مختلف مغربی ملکوں کے حکام و وفود کا میزبان بنا ہوا ہے۔