-
دہشت گردی سے مقابلے کے لئے ایران اور ہندوستان کے باہمی تعاون کی پالیسی
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے جمعے کو نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں دہشت گردی اور اس سے مقابلے کے لئے مشترکہ تعاون کےبارے میں تبادلۂ خیال کیا-
-
ہندوستان کے فیصلے پر چین کا ردعمل
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴ہندوستان نے اپنے میزائل براہموس کو چین کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر چین نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے الزامات پر ظریف کا جواب
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳امریکی حکومت کو یمنی بچوں کے قاتل سعودی عرب کی تمام جارحیتوں کا جواب دینا پڑے گا-
-
ہندوستان، پاکستان اور افغانستان کے سیکورٹی مسائل
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸ایسی حالت میں کہ حکومت کابل نے ہمیشہ اعلان کیا ہے کہ وہ نئی دہلی اور اسلام آباد کے ساتھ تعلقات میں توازن کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، حکومت پاکستان نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ، پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے ہندوستان کو افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دے۔
-
تیسرا بلیٹن جمعہ 26 آگست
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۴نشرہونے کی تاریخ 26 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن جمعہ 26 آگست
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۳نشرہونے کی تاریخ 26 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
ایرانی دستی قالینوں کی پہلی خصوصی نیلامی
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۸فوٹو گیلری
-
کابل میں امریکی یونیورسٹی پر حملہ، پاکستان پر الزام
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۵افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی یونیورسٹی پر ہونے والے حملے کا منصوبہ ڈیورنڈ لائن کے اس پار سے تیار کیا گیا ہے۔
-
بحران یمن اور اقوام متحدہ کی بوکھلاہٹ
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱بحران یمن کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں کے اقدامات، نظریات اور رد عمل بحران یمن کے سلسلے میں اس بین الاقوامی ادارے کی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے۔
-
تیسرا بلیٹن جمعرات 25 آگست
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۴نشرہونے کی تاریخ 25 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے