-
قزوین شہر کا تاریخی میوزیم
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳قزوین میوزیم، صفوی حکومت کے دور مشرق دولت خانہ اور موجودہ دور کی شاہراہ ہلال احمر میں واقع ہے۔ قزوین سٹی میوزیم ایرانی تاریخ کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والی تاریخی اشیاء کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ میوزیم کا ہر حصہ تاریخی ادوار میں سے ایک کے لیے مختص ہے۔
-
میوزیم کے عالمی دن کی مناسبت سے ہفت تپہ میوزیم کا تعارف
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲شوش دنیا کی قدیم ترین بستیوں میں سے ایک ہے اور اپنی یادگاروں منجملہ چغازنبیل مندر اور آپادانہ محل کے حوالے سے دنیا میں مشہور ہے۔ شوش کے قدیم پرکشش مقامات میں سے ایک ہفت تپہ کا علاقہ ہے جہاں اسی نام کا ایک شاندار میوزیم ہے۔ اس ایک منزلہ میوزیم کی عمارت کا افتتاح مئی 1973 میں ہوا تھا۔
-
یوم فردوسی کے موقع پر یادگار قریب کا انعقاد
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵پندرہ مئی نامور شاعر اور شاہنامہ کے خالق ابولقاسم فردوسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے ایران میں 15 مئی کو نامور اور مایہ ناز شاعر "حکیم ابوالقاسم فردوسی" سے خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، ایک ایسے شاعر جنہوں نے دنیائے شاعری میں بلند مرتبہ حاصل کیا ۔
-
تہران میں تیل اور گیس کی 26 ویں بین الاقوامی نمائش
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵تیل اور گیس سے متعلق چھبیسویں بین الاقوامی نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر محمد باقرقالیباف نے تہران کے انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر سینٹر میں شروع ہونے والی اس نمائش کا افتتاح کیا۔
-
شیراز ایران کا تاریخی ادبی ثقافتی مرکز
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱شیراز ایران کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے اور یہ شہر صوبہ فارس کا صدر مقام ہے۔ شیراز ایران کا پانچواں بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔شیراز سٹی کونسل کی منظوری اورمجلس شورائے اسلامی ایران کی منظوری کے بعد 5 مئی کو یوم شیراز کا نام دیا گیا۔ شیراز اپنے بہت سے تاریخی، ثقافتی، مذہبی اور قدرتی پرکشش مقامات کی وجہ سے ہمیشہ سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ شیراز ایران کا ثقافتی دارالحکومت ہے، دنیا کا دوسرا ادبی شہر اور ایران کا تیسرا مذہبی شہر ہے۔
-
ایران کے صوبے گیلان میں جدید طرز پر چاول کی کاشت
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۸ایران کے صوبے گیلان کے شہر رود سر میں چاول کی کاشت کو جدید طرز پر لے آیا گیا ہے۔
-
میمند شہر میں گلاب کے پھولوں کا فیسٹیول
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۵ایران کے صوبے فارس کے مرکز شیراز سے سو کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر میمند میں پھلوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا، یہ شہر گلاب کے پھولوں کی پیداوار کے اعبتار سے بھی معروف ہے۔
-
حافظ شیرازی کے مقبرے میں محفل قرآن کریم
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰جمعرات کے دن شیزار میں حافظ شیرازی کے مقبرے میں چھ سو حفّاظ قرآن مجید نے قرآن کے مراسم میں شرکت کی۔ مراسم کے اختتام پر شیزار شہر کے امام جمعہ اور نمائندے ولی فقیہ آیت اللہ لطف اللہ دژکام کی امامت میں نماز مغرب و عشاء ادا کی گئی۔
-
مسجد جہاں رنگ اذان دیتے ہیں!۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۷ایران: شیراز کی نصیرالملک مسجد کے خوبصورت مناظر جہاں دھوپ کے نتیجہ میں بکھرتے ہوئے رنگ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو مسجد کی جانب کھیچ لیتے ہیں۔ گویا یوں کہا جائے کہ ایران کی اس مسجد کے رنگ اذان دے کر دنیا والوں کو اپنی جانب بلاتے ہیں۔ اس مسجد کا شمار شیراز شہر بلکہ ایران کی خوبصورت ترین مساجد میں ہوتا ہے جسے دیکھنے کے لئے ملکی و غیر ملکی سیاح دور دور سے وہاں جاتے ہیں۔
-
قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں محفل قرآنی کا انعقاد۔ تصاویر
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کے پہلے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی میزبانی میں محفل قرآنی منعقد ہوئي جس میں ملک کے معروف قاریان کرام سامعین، ناظرین اور حضار کے کانوں میں آیات ربانی کا رس گھولا۔ یہ قرآنی محفل تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی بھی تشریف فرما تھے۔