قزوین شہر کا تاریخی میوزیم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i405689-قزوین_شہر_کا_تاریخی_میوزیم
قزوین میوزیم، صفوی حکومت کے دور مشرق دولت خانہ اور موجودہ دور کی شاہراہ ہلال احمر میں واقع ہے۔ قزوین سٹی میوزیم ایرانی تاریخ کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والی تاریخی اشیاء کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ میوزیم کا ہر حصہ تاریخی ادوار میں سے ایک کے لیے مختص ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳ Asia/Tehran
  • قزوین شہر کا تاریخی میوزیم